بھارتی ویزہ کی منتظر کینسر میں مبتلا فائزہ کی سنی گئی
(میڈیا پاکستان بھارتی ویزہ کی منتظر منہ کے کینسر میں مبتلا فائزہ کی سنی گئی بھارت نے بھارتی یوم ازادی کی خوشی مین فائزہ کو ویزا دینے کی حامی بھر لی ۔
ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقہ سے تعلق رکھنے والی فائزہ کو منہ کا کینسر ہے فائزہ علاج معالجہ کے بھارت جانا چاہتی تھی مگر پاکستان اور بھارتی تعلقات می کشیدگی کے باعث بھارت نے فائزہ کو ویزا دینے سے انکار کر دیا تھا شسما سوراج نے سرتاج عزیر سے سفارشی لیٹر مانگا تھا، سرتاج عزیر نے فائزہ کو میڈیکل ویزہ کے لئے سفارشی دینے سے انکار کر دیا تھا۔
فائزہ نے مسلسل سوشل میڈیا کے ذریعے بھارتی وزیر خارجہ کو میسجز بھیجتی رہی فائزہ نے بھارت کی یوم آزادی پر سشما کو نیک تمناؤں سشما کو ٹویٹ کیا تو بھارتی وزیر خارجہ نے کیا کہ بھارتی یوم آزادی کے خوشیوں میں آپ کو انکار نہیں کر سکتی، خارجہ شسما سوراج نے طبی علاج کے لئے ویزہ جاری کرنے کی یقیم دہانی کروا دی۔
سٹی 42 نے فائزہ کو علاج معالجہ کے حوالے سےبھارتی ویزہ میں مشکلات کی خبر نشر کی تھی بھارتی حکومت سے ویزہ کے حصول کے بعد فائزہ ستمبر میں علاج معالجہ کے لئے بھارت جائے گی ۔
Leave a Reply