سائیں کا دور (سہیل وڑائچ)

(ایمرا نیوز آن لائن)
(بشکریہ جنگ لاہور)

وادی سندھ کے سب باسی سائیں ہیں، پانچ ہزار سال پہلے موہنجودڑو کا حکمران Priest Kingتھا، یہ پروہت جسے سادہ زبان میں سائیں کہتے ہیں، مجسموں میں ہلکی ہلکی کنگھی کی ہوئی داڑھی اور پھولوں والی اجرک پہنے آج بھی زندہ ہے۔ ہزاروں سال گزر گئے ہم اب سائیں کے سائیں ہی ہیں، کاہل کے کاہل، مستقبل سے لاتعلق، کولہو کے بیل کی طرح کھوپے پہنے اپنی چھوٹی سی دنیا کے گرد چکر لگاتے رہتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ہم اتنا چل چکے ہیں کہ دنیا مسخر کرلی ہو گی حالانکہ ہم بیل کی طرح ایک دائرے ہی میں گھوم رہے ہوتے ہیں۔

ماضی سے پیچھا چھڑانا اور اُسے بدلنا مشکل ترین کام ہوتا ہے۔ اسی لئے معاشروں اور ملکوں پر ماضی کی تاریخ کا بڑا اثر ہوتا ہے۔ Priest Kingکو گئے ہزاروں سال ہو گئے مگر اس وقت کا سائیں آج بھی زندہ و تابندہ ہے، فرض کریں کہ آج کے سائیں کو ملک کی باگ ڈور مل چکی ہے اور یہ سائیں صرف سائیں نہیں بلکہ باقاعدہ سائیں لوک ہے۔ سائیں اکیلا نہیں ہے سائیں کی کابینہ بھی سائیں ہے۔ سائیں کے فیصلے بھی سائیں ہیں اور تو اور سائیں کے اصول اور ایمانداری بھی سائیں ہے، سائیں کے اس دورِ اقتدار میں اہم فیصلے کچن کابینہ کرتی ہے جبکہ کابینہ صرف ربڑ اسٹمپ ہے، اکثر وزیر کو نے لگے بیٹھے ہیں کیا خٹک، کیا غلام سرور اور کیا فواد جہلمی، سبھی اہم فیصلہ سازی سے باہر ہیں۔ سائیں کی اپنی کچن کابینہ ہے جس میں زلف پجاری، سیکرٹری اعظم نوکر شاہی اور سائیں کے دورن خانہ شامل ہیں۔ کچن کابینہ کے مزے ہیں کل تک سرکاری طیارے پر سوار ہو کر یہ سب حجاز کی مقدس فضائوں میں موجود تھے، مزہ اس وقت آیا جب او آئی سی میٹنگ کے لئے سعودی عرب جانے کا وقت آیا، سب سے ضروری مودی ملتانی کا وہاں جانا تھا مگر اسے کہا گیا کہ وہ کمرشل فلائٹ پکڑے کیونکہ جہاز کی سواریاں مکمل تھیں اور ایک سے بڑا ایک ماہر امور خارجہ و بین الاقوامی امور سائیں کے ہم رکاب تھا۔ مودی ملتانی برائلروں کی جماعت میں واحد دیسی مرغی ہے، اسے تو ہر صورت وہاں جانا تھا، چارو ناچار اپنے طور پر وہاں پہنچا، دوسری طرف سرکاری اڑن کھٹولے میں سفر کرنے والوں میں پہلوان انصاف اور ماہر امور خارجہ آسمان گزدار صاحب پیش پیش تھے، اسی طرح پختونخوا سے وزیراعلیٰ محمود سواتی اور پھر ان کے توازن کے لئے وزیر اور مصور و آرٹسٹ عاطف بھی شامل ہیں، زلف پجاری او آئی سی کی میٹنگ میں سائیں کی خصوصی مدد کے لئے ساتھ ساتھ تھے وہ چونکہ بین الاقوامی امور کے مسلمہ ماہر ہیں اس لئے قوی امکان ہے کہ اقوام متحدہ کے اگلے سیکرٹری جنرل کے امیدوار وہی ہوں گے، یوں ہم سائیں پوری دنیا پر چھا جائیں گے۔

سائیں خوش قسمت بہت ہے، سائیں کے سائیں اس پر بہت خوش ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ سائیں زرداری اور نواز شریف کو کیفر کردار تک پہنچائے، ٹیکس لگا کر خالی خزانے کو بھرے، باقی بےشک جو چاہے کرے اسے کھلی چھٹی ہے۔ سائیں کے سائیں کہتے ہیں کہ خارجہ اور داخلہ کی وزارتیں بالکل ٹھیک چل رہی ہیں، مودی ملتانی اور اعجاز شاہ کی قابلیت اور کارکردگی پر مہر تصدیق تو ثبت ہو گئی مگر ساتھ ہی یہ سوال بھی پیدا ہوگیا کہ کیا باقی سب وزارتیں کچھ نہیں کر رہیں۔ بات سائیں کے سائیں کی ہے، اس پر کون اعتراض کرسکتا ہے؟

مودی ملتانی کی کارکردگی پر سائیں کے سائیں تو خوش ہیں مگر مودی بیچارہ تو کونے میں لگا بیٹھا ہے، گورنر پنج تاب واحد اتحادی ہے جو اس کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے، عرس ہو تو ملتان چلا جاتا ہے وگرنہ ترین لودھروی نے اسے تنہا کرکے رکھا ہوا ہے، دوسری طرف گورنر اب تک رکشہ ڈرائیوروں، تاجروں اور انصافیوں کی ہر روز افطاریاں کررہے ہیں، اب تک 50ہزار سے زائد افراد گورنر ہائوس میں روزہ افطار کرچکے ہیں، تعلقات عامہ کی اتنی بڑی مہم پر گورنر کے حاسدین بہت ناراض ہیں۔ پارٹی کے اندر ہی سے اعتراضات اٹھائے جارہے ہیں کہ گورنر آخر چاہتا کیا ہے؟ گورنر کی طرح خاموش اور بے اختیار ہو کر کیوں نہیں بیٹھتا؟ آخر یہ بننا کیا چاہتا ہے؟ گورنر افطاریوں میں وضاحتیں دیتے رہے کہ افطاریاں گورنر ہائوس یا حکومتی خرچے پر نہیں کی جا رہیں بلکہ ان کے دوست احباب یہ خرچ برداشت کر رہے ہیں مگر حاسدین کی لمبی زبانیں پھر بھی بند نہیں ہوئیں اور کہا جارہا ہے کہ گورنر کو روکنا پڑے گا۔

ادھر اوپر وفاق میں سائیں کی کابینہ میں 3گروپ ہیں۔ ایک خاموش گروپ ہے جو وزارت ملنے پر خوش ہے، اس گروپ کو حکومتی کارکردگی کی کوئی فکر نہیں، اسے بس اپنے حلقے کی فکر ہے، وہ خاموش رہتا ہے البتہ ترقیاتی فنڈز کم ملنے پر وہ ناراض ناراض سا نظر آتا ہے۔ ایک گروپ جو کچھ کر سکتا تھا وہ زلف پجاری اور اعظم نوکر شاہی کی مہربانیوں سے کونے لگا بیٹھا ہے۔ پجاری اور نوکر شاہی کو سائیں کے کانوں تک رسائی حاصل ہے، یہی رسائی نعیم بنکر کو بھی تھی لیکن وہ صاف دل تھا، سازشی نہیں تھا اس لئے کسی کو بڑا نقصان پہنچانے کی پوزیشن میں کبھی نہیں رہا۔ سائیں کی کابینہ میں ایک تیسرا محدود سا گروپ اور بھی ہے جو اپنے پروفیشنلزم کے بل پر اپنی مرضی سے وزارتیں چلاتا ہے۔ اعظم نوکر شاہی اور زلف پجاری کا ان پر بس نہیں چلتا، اسی گروپ میں سے ایک ابن دائود نے بھری کابینہ میں یہ مطالبہ کردیا کہ دفاعی بجٹ میں اضافے کو روکنا ہوگا، اس قدر حساس فقرہ صرف وہی کہہ سکتا تھا، کابینہ نے ایسے ظاہر کیا جیسے کسی نے یہ فقرہ سنا ہی نہیں۔ عقل مندی بھی یہی تھی……..

کابینہ سے ہٹ کر روحانی حلقہ بھی تیزی سے فروغ پارہا ہے، سائیں کے گھر میں بھی سائیں ہے، زلف پجاری اب اسی حلقے کے سرخیل ہیں، فردوس عاشق بھی اندرونی طور پر روحانی ہیں اور اسی نوری حلقے کے ذریعے کامیابی کے زینے طے کررہی ہیں۔ انہوں نے میڈیا اور حکومت کی دوری ختم کرنے میں مدد کی ہے۔ فنڈز جاری کئے ہیں اور کئی غریب، نادار اور بےکس میڈیا ملازمین کے گھروں میں عید کی خوشیاں دوبالا کردی ہیں۔ اسی حلقے کی ضیاء پاشیوں سے منور ہونے والوں میں لاہور کی ڈپٹی کمشنر صاحبہ بھی ہیں، یہ سعید روشنیاں پھیلتی ہی جارہی ہیں، ابھی تازہ ترین اور معظم اضافہ ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے کی تقرری سے ہوا ہے جو لاہور کی ڈپٹی کمشنر کے عزیز ہیں۔ یہ سب سائیں ہیں اور سائیں کے دل و جان سے وفادار ہیں۔ باقی رہ گئے آسمان گزدار صاحب تو وہ پکے روحانی اور سائیں ہیں، اسی لئے فی الحال انہیں ستے خیراں ہیں، البتہ بجٹ کے بعد ایک بار پھر سائیں کے سائیں ان پر چڑھائی کا ارادہ رکھتے ہیں کیونکہ وہ ان کی آنیوں جانیوں کے باوجود ان سے مطمئن نہیں ہیں۔انصافی حکومت اور جماعت کی بکھری ہوئی سوچوں کے باوجود کابینہ کی اکثریت تو مست ہے اور صرف اس بات کی خواہش مند ہے کہ سائیں کی خوشنودی حاصل رہے البتہ چند سر پھرے پریشان ہیں، وہ پارٹی کو مشورے دیتے ہیں، سائیں کو بھی سمجھاتے ہیں، تجاویز دیتے ہیں کہ سینئر رہنمائوں پر مشتمل ایک کور کمیٹی بنا دی جائے جو سیاسی اور انتظامی فیصلوں پر اپنی رائے دے سکے، کیا اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور کیا صدر علوی اور کیا پرویز خٹک، ان سے زیادہ سائیں کا پرانا اور وفادار ساتھی کون ہو سکتا ہے، مگر زلف پجاری اور اعظم نوکر شاہی ان سے کہیں بارسوخ ہو چکے ہیں۔ یہ المیہ سب کو پریشان کررہا ہے مگر کور کمیٹی ہے کہ بن نہیں پارہی، کبھی یہ بہانہ کہ سیف اللہ نیازی اور کچھ اہم پارٹی رہنمائوں کو شامل کرنا ہے، رک جائیں اور کبھی یہ بہانہ کہ بس کچھ دن اور۔

لیجنڈری شاعر شاکر شجاع آبادی نے کہا تھا ’’میرا چہرہ پڑھ، حالات نہ پچھ‘‘ اس مصرعے کے مصداق حکومتی چہرے پڑھ لیں حالات خود بخود سمجھ میں آجائیں گے۔ آسمان گزدار جنوبی پنجاب کے اراکین اسمبلی کو نواز رہا ہے کہ مشکل وقت پر ساتھ کھڑے ہوں گے، اسے علم نہیں کہ وائیں میاں چنوی کے ساتھ کیا ہوا تھا؟ منظور وٹو اوکاڑوی ثم وساوے والے کے ساتھی کیسے پتوں کی طرح جھڑ گئے تھے؟ عید کے بعد سے پھر تبدیلیاں ہوں گی، کتنی ہوں گی اور کتنی نہیں ہوں گی اس پر گفتگو جاری ہے۔ سائیں بےفکر ہے کہ اس کے سائیں اس کے پیچھے کھڑے ہیں لیکن سائیں بھی گزدار کی طرح یاد رکھے جمالی بھی اپنے باس کو بہت خوش رکھتا تھا مگر پھر بھی اس کی قربانی مانگ لی گئی تھی، سائیں بھی اسی وقت تک پناہ دیتا ہے جب تک اس کے اپنے مفادات محفوظ ہوں۔

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88