سانحہ 12مئی کی انکوائری؟ (حامد میر)

(ایمرا نیوز آن لائن)
(بشکریہ جنگ لاہور)

یہ افراتفری سے بھرپور ایک یادگار دن تھا۔ کچھ لوگوں کو تفریط کی یہ افراط گراں گزری اور بہت سے ایسے بھی تھے جن کو اس تفریط نے تفریح مہیا کی۔ گیارہ جون 2019ء کو قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کیا جانا تھا۔ اس دن کا آغاز پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی گرفتاری سے ہوا۔ کچھ دیر کے بعد لندن سے خبر آئی کہ متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کو لندن میں پوچھ گچھ کے لئے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ دوپہر کو وزیراعظم عمران خان نے اپنی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ان گرفتاریوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ شکر ہے اللہ تعالیٰ کو پاکستان پر رحم آگیا ہے۔ ان کے شکر کی اصل وجہ آصف زرداری کی گرفتاری تھی جو ایک دن قبل دس جون کو ہوئی تھی۔ عمران خان کو دسمبر 2018ء سے یہ بتایا جا رہا تھا کہ بہت جلد آصف زرداری گرفتار ہو جائیں گے لیکن زرداری کی گرفتاری میں تاخیر ہوتی گئی۔ پھر قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت پر رہائی ہو گئی اور وہ علاج کے لئے بیرونِ ملک چلے گئے۔ عمران خان سے کہا گیا کہ اب شہباز شریف کبھی واپس نہیں آئیں گے لیکن شہباز شریف واپس آگئے۔ ان کی واپسی کے ساتھ ہی آصف زرداری کو گرفتار کر لیا گیا۔ زرداری کی گرفتاری سے اگلے روز حمزہ شہباز اور الطاف حسین کی گرفتاری پر عمران خان کی خوشی دیدنی تھی۔ ایسی خوشی کسی بائولر کو ہیٹ ٹرک کرنے پر ملتی ہے۔ اوپر تلے تین گرفتاریاں۔ گیارہ جون کو مہنگائی سے پریشان عوام کے خالی ہاتھ پر تین گرفتاریاں رکھ دی گئیں۔ شام کو وزیراعظم عمران خان فاتحانہ انداز میں قومی اسمبلی میں آئے تو ان کے کان میں بتایا گیا کہ اپوزیشن سے بات ہو گئی ہے، بجٹ تقریر میں کوئی گڑبڑ نہیں ہوگی۔ بجٹ تقریر شروع ہوئی تو شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کچھ منٹ خاموش رہے۔ شاید وہ یہ چاہتے تھے کہ حفیظ شیخ کی تیار کردہ اس تقریر میں نئے ٹیکسوں کے اعلانات عوام اپنے کانوں سے سن لیں۔ جب کافی سارے ٹیکسوں کا اعلان ہوگیا تو قومی اسمبلی کی کچھ خواتین ارکان نے پچھلے بنچوں پر جاکر اپنے آنچلوں سے بینر نکالنا اور مرد ارکان میں تقسیم کرنا شروع کر دئیے۔ سب سے پہلے سندھ سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی اکھیل داس آئی ایم ایف کے خلاف بینر اٹھائے وزیراعظم عمران خان کے پاس پہنچے اور نعرے لگانا شروع کر دئیے۔ پھر مسلم لیگی خواتین جتھہ بناکر بلاول کے پاس جمع ہوئیں اور نعرے لگاتے ہوئے وزیراعظم کی طرف بڑھیں لیکن شہریار آفریدی، فیصل وائوڈا اور کچھ دیگر جانباز وزراء نے اپنے وزیراعظم کے اردگرد حفاظتی حصار بنا لیا۔

پریس گیلری سے صاف نظر آرہا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کے کچھ سینئر رہنما ہلہ گلا کرنے میں دلچسپی نہیں لے رہے تھے لیکن ان کے ساتھی غصے سے بھرے ہوئے تھے اور پھر جب دھکم پیل شروع ہوئی تو پریس گیلری میں میرے سمیت نصرت جاوید، فاروق اقدس اور کاشف عباسی کے چہروں پر پریشانی کے آثار نمایاں ہوگئے۔ اپوزیشن ارکان بجٹ دستاویزات پھاڑ پھاڑ کر وزیراعظم کی طرف اچھال رہے تھے۔ یہی کچھ تحریک انصاف بھی ماضی میں کرتی رہی ہے۔ مجھے اسد عمر اور علی محمد خان کی وہ تقاریر یاد ہیں جو وہ آئی ایم ایف کے خلاف کیا کرتے تھے۔ آج وہی کچھ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کر رہی تھی۔ ہمارے سامنے تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کی کچھ خواتین میں ہاتھا پائی بھی ہوئی۔ ظاہر ہے تحریک انصاف والیوں کا پلڑا بھاری تھا۔ یہ سب بہت برا ہو رہا تھا۔ وزیر مملکت برائے محصولات حماد اظہر نے گرد و پیش پر توجہ دئیے بغیر اپنی تقریر جاری رکھی اور حفیظ شیخ بار بار اٹھ کر حماد اظہر کی تقریر کا جائزہ لیتے رہے۔ ان کا بار بار اٹھ کر حماد اظہر کی تقریر پر نظر ڈالنا مجھے ناگوار گزرا کیونکہ اس انداز میں شفقت کم اور بے رحمی زیادہ تھی۔ آخر کار تقریر ختم ہوئی اور اسپیکر نے اجلاس اگلے دن کے لئے ملتوی کر دیا۔ پارلیمنٹ ہائوس کی راہداریوں ہی میں پتا چل گیا کہ وزیراعظم نے رات سوا نو بجے قوم سے خطاب کا فیصلہ کر لیا ہے کیونکہ پی ٹی وی والوں کی دوڑ بھاگ شروع ہو چکی تھی۔ پھر معاملہ ساڑھے دس بجے رات پر جا پہنچا۔ بارہ بجے کے قریب وزیراعظم صاحب ٹی وی پر نمودار ہوئے اور اپوزیشن پر خوب برسے۔ انہوں نے گزشتہ دس سال کے دوران پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی حکومتوں کی طرف سے لئے گئے قرضوں کی انکوائری کا اعلان کر دیا۔ سوال یہ ہے کہ ان کا قائم کردہ انکوائری کمیشن موجودہ حکومت کے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو بھی بلائے گا جو پیپلز پارٹی کے وزیر خزانہ تھے؟ پیپلز پارٹی کے دور میں غیر ملکی قرضے آصف علی زرداری کی تجوریوں میں جا رہے تھے تو حفیظ شیخ اس وقت کیوں خاموش رہے؟ بہرحال ایک دفعہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جانا چاہئے۔ عمران خان جب اپوزیشن میں تھے تو اکثر 12مئی 2007ء کو کراچی میں ہونے والی خونریزی کی انکوائری کا مطالبہ بھی کیا کرتے تھے۔ گیارہ جون کو الطاف حسین کو لندن میں گرفتار کیا گیا تو عمران خان کو اس پر بھی کچھ کہنا چاہئے تھا۔ وہ نواز شریف، شہباز شریف اور آصف زرداری پر تو بہت برس رہے ہیں لیکن الطاف حسین پر کیوں خاموش ہیں؟ 12مئی 2007ء کو عمران خان نے جیو نیوز پر کیپٹل ٹاک میں الطاف حسین کو کراچی میں قتل و غارت کا ذمہ دار قرار دیا تھا اور عمران خان کے ان الزامات کے نتیجے میں الطاف حسین کے حکم پر کراچی میں جیو نیوز کو کیبل پر سے غائب کر دیا گیا۔ اس وقت کے صدر پرویز مشرف اتنے ناراض ہوئے کہ پیمرا کے ذریعے مجھ پر ریاست دشمن سرگرمیوں کا الزام لگا دیا۔ آج عمران خان وزیراعظم ہیں، وہ چاہیں تو 12مئی 2007ء کے واقعات کی انکوائری کے لئے کمیشن بنا سکتے ہیں لیکن وہ ایسا نہیں کریں گے کیونکہ الطاف حسین کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم آج کل وزیر قانون ہیں۔ فروغ نسیم کا کمال یہ ہے کہ وہ الطاف حسین کے بھی وکیل تھے اور پرویز مشرف کے بھی وکیل تھے۔ ایک پر ریاست سے غداری کا الزام، دوسرے پر آئین سے غداری کا الزام۔ فروغ نسیم نے سالہا سال تک الطاف حسین کی منی لانڈرنگ کا برطانوی عدالتوں میں دفاع کیا، آج کل ان کی وجہ شہرت سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججوں کے خلاف ریفرنس بنوانا ہے۔

فروغ نسیم نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کو جو ریفرنس بھجوایا ہے وہ غیر ملکی اثاثے ڈکلیئر نہ کرنے سے متعلق ہے لیکن یہ کوئی راز نہیں کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ناراضی کی اصل وجہ فیض آباد دھرنا کیس میں ان کا فیصلہ ہے جس میں کہا گیا کہ اگر 12مئی 2007ء کو کراچی میں قتل عام کرنے والوں کو سزا مل جاتی تو تحریک لبیک کو فیض آباد میں ہنگامہ آرائی کی جرأت نہ ہوتی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے فیصلے میں وہی کچھ لکھا جو عمران خان بھی اپوزیشن کے دنوں میں بار بار کہتے رہے لیکن حالات کی ستم ظریفی دیکھئے کہ آج عمران خان صاحب پرویز مشرف، الطاف حسین اور آصف زرداری کے پرانے وزیروں اور مشیروں میں گھرے ہوئے ہیں۔ عمران خان بار بار آصف زرداری کو سبق سکھانے کے عزم کا اظہار تو کر رہے ہیں لیکن 12مئی 2007ء کو کراچی میں قتل عام کروانے والے الطاف حسین اور اسی دن اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے مکے لہرانے والے پرویز مشرف کے بارے میں خاموش ہیں۔ عمران خان نے اپنے کچھ قریبی دوستوں کو خبر دی ہے کہ آنے والے دنوں میں شہباز شریف، شاہد خاقان عباسی اور بلاول بھٹو زرداری بھی گرفتار ہو جائیں گے۔ مریم نواز کے خلاف بھی ایک نیا کیس تیار کیا جا رہا ہے۔ ان سب کو آپ شوق سے پکڑیں اور نئی نئی انکوائریاں بھی کرائیں لیکن ہمیں 12مئی 2007ء کو کراچی میں ہونے والے قتل عام کی انکوائری کا انتظار ہے کیونکہ آپ نے اس دن پوری قوم کے سامنے قتل عام کی ذمہ داری الطاف حسین پر عائد کی تھی۔

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88