لاہور (میڈیا پاکستان) ایل ڈی اے کے شراکتی ادارے ایل او ایس میں کام کرنے والے گریڈ اٹھارہ کے افسر علی سعید اصغر ڈیپوٹیشن پر ایڈیشنل ڈائریکٹر پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی تعینات ہوگئے۔لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ذیلی ادارے ایل او ایس میں کام کرنے والے گریڈ اٹھارہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر علی سعید اصغر کی ڈیپوٹیشن کی منظوری دے دی گئی۔علی سعید اصغرایڈیشنل ڈائریکٹر پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی تعینات کردئیے گئے ہیں۔ علی سعید اصغر ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن ایل ڈی اے اینڈ دیگر سپانسر کے طور پر کام کررہے تھے۔علی سعید اصغر کی خدمات پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نے ڈی جی ایل ڈی اے سے طلب کیں تھیں۔ چیف ایگزیکٹو ایل ڈی اے اینڈ دیگر سپانسر ڈی جی زاہد اختر زمان نے ڈیپوٹیشن پر جانے کا این او سی دیا ہے۔ علی سعید اصغر نے ایڈیشنل ڈائریکٹر پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کا چارج بھی سنبھال لیا ہے۔
علی سعید اصغرایڈیشنل ڈائریکٹر پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی تعینات

Free Palestine Free Palestine and all arabs