لاء سٹوڈنٹ نے ایک ایسا سوال کردیا کہ ۔۔۔
لاء کے ایک طالب علم نے فیل ہونے کے بعد پروفیسر سے ایک ڈیل کا مطالبہ کیااور کہا’’سر اگر آپ نے میرے تین سوالوں کے جواب دے دیئے تو میں آپکی مارکنگ کو مان لوں گا اور اگر نہ دے سکے تو آپ کو مجھے اے گریڈ دینا ہوگا‘‘۔
پروفیسر مان گیا
لڑکے نے پوچھا’’وہ کیا ہے جوقانونی ہے مگر منطقی نہیں،
منطقی ہے مگر قانونی نہیں اورنہ تو قانونی ہے اور نہ ہی منطقی۔۔۔؟‘‘
پروفیسر چکرا گیا اور گھنٹوں غور وفکر کے بعد اسے اے گریڈ دینا پڑا۔
دوسرے دن کلاس میں اس نے یہی سوال تمام طالب علموں کے سامنے رکھا،اسے زبردست ذہنی جھٹکا لگا جب تمام اسٹوڈنٹس نے جواب دینے کے لئے ہاتھ کھڑا کر لیا۔
ایک نے جواب دینا شروع کیا’’ دیکھیں سر! آپ پینسٹھ سال کے ہیں۔ آپ نے ایک اٹھائیس سالہ خاتون سے شادی کر رکھی ہے یہ قانونی ہے مگر منطقی نہیں،آپ کی وائف کے ایک تیئس سال کے لڑکے سے تعلقات ہیں یہ منطقی ہے مگر قانونی نہیں،اورآپ نے اپنی بیوی کے بوائے فرینڈ کو فیل ہونے کے باوجود اے گریڈ دے دیا، یہ نہ تو منطقی ہے اور نہ ہی قانونی ہے ‘‘
Leave a Reply