بے نظیر قتل : معمہ کیوں حل نہیں ہوا؟

(ایمرا نیوز)
5اکتوبر 2007کی صبح ٹھیک دس بجے میں سینیٹر صالح شاہ کی پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں واقع سرکاری رہائشگاہ کے دروازے پر موجود تھا۔

سینیٹر صالح شاہ فاٹا سے سینیٹ کے رکن تھے مگر اہم بات یہ تھی کہ ان دنوں سیکورٹی اداروں کے کچھ اہلکاروں کو بیت اللہ محسود اور اسکے ساتھیوں نے اغوا کر رکھا تھا۔ صالح شاہ سیکورٹی اداروں اور بیت اللہ محسود کے درمیان انہی اغوا شدہ اہلکاروں کی بازیابی کی کوششیں کررہے تھے۔ دونوں نہ صرف ایک ہی مدرسے میں پڑھے پرانے دوست تھے بلکہ کشمیر کے محاذ پر بھارت کے خلاف اکٹھے جہاد میں بھی شریک رہ چکے تھے۔ صالح شاہ نے بندوق چھوڑ کر سیاست کا راستہ اختیار کیا اور سینیٹر بن گئے مگر بیت اللہ محسود نے ریاست پاکستان سے جنگ اختیار کرلی۔

ان دنوں میں ایک انگریزی اخبار سے وابستہ تھا۔

خودکش حملہ آوروں اور ان کے ماسٹر مائنڈز کے بارےمیں تفصیلات اکٹھا کرکے اس موضوع پر خبریں دینا بھی عروج پر تھا۔اسی دلچسپی نے اس بارے میں کتاب لکھنے پر مائل کردیا اور میرے دل میں کالعدم تحریک طالبان کے بانی سربراہ بیت اللہ محسود سے ملاقات کی خواہش پیدا ہو گئی۔ یہی خواہش مجھے سینیٹر صالح شاہ کے دروازے پہ لے آئی تھی۔ صالح شاہ، بیت اللہ کے قریبی تھے جو ملک میں ہونے والے خودکش حملوں میں ذمہ دار ٹھہرایا جاتا تھا جن میں سے وہ اکثر کی ذمہ داری بھی قبول کرتا تھا۔ ان دنوں وہ تیرہ گروپوں کو متحد کرکے تحریک طالبان پاکستان کی بنیاد رکھ رہا تھا۔

سیدھی سادی سادہ طبیعت کے حلیم طبع سیاستدان کی رہائش گاہ کا دروازہ غالباً ان کے صاحبزادے نے کھولا تھا۔ ڈرائنگ روم بالکل سادہ تھا کسی بھی تعیش اور آرائش سے پاک۔میں نے بیت اللہ سے ملاقات کی خواہش اور مدعا بیان کیا تو صالح شاہ نے ملاقات کروانے کا وعدہ کر لیا۔ باتوں باتوں میں شاہ صاحب نے بتایا کہ بیت اللہ نے مطالبات ماننے پر تاخیر ہونے کے باعث کچھ سیکورٹی اہلکاروں کو قتل کردیا۔ میں نے اس بارے میں اپنی نوٹ بک پر نوٹس لئے اور اسے میز پر رکھ دیا۔

جس روز میری صالح شاہ سے ملاقات ہورہی تھی اس سے دو روز قبل ہی اس وقت کے فوجی ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف اور جلاوطن بے نظیر بھٹو کے رابطوں اورمبینہ این آر او پر دستخط کرکے ساتھ مل کر چلنےکی خبریں اخباروں کی زینت بن چکی تھیں۔ بے نظیر بھٹو جلاوطنی ختم کرکے وطن واپسی کا منصوبہ بنا رہی تھیں۔ میں نے شاہ صاحب سے عرض کی کہ جناب مشرف اور بے نظیر تو این آر او پردستخط کررہے ہیں، دونوں نے ہاتھ ملا لیا ہے۔لگتا ہے اب آپ کے دوستوں کی خیر نہیں ہوگی۔ میں واضح طور پر اس وقت بیت اللہ محسود اور دیگر انتہا پسندوں کے بارے میں بات کررہا تھا۔

’’ ہاں امیر صاحب (بیت اللہ محسود کو اس وقت ان کے قریبی لوگ امیر صاحب کہا کرتے تھے) کو بھی اس کا علم ہے میری گزشتہ رات ملاقات میں ان سے اس موضوع پر بات ہوئی ہے، وہ کہتے ہیں کہ،بے نظیر بھٹو امریکی ایجنٹ ہیں،ہم نے ان کے استقبال کے لئے بندے بھیج دئیے ہیں‘‘۔

سینیٹر صالح شاہ کے الفاظ میرے لئے کسی بجلی کے کرنٹ سے کم نہیں تھے۔ یہ بے نظیر بھٹو کو قتل کرنے کا واضح منصوبہ تھا۔میں نے ان سے کہا کہ یہ تو بڑی اہم بات ہے۔ پھر میں نے میز پر رکھی نوٹ بک اٹھائی اور نوٹس لئے اور دوبارہ ان سے پوچھا کہ کیا اسکا مطلب ہے کہ انہوں نے بے نظیر بھٹو کے لئے خودکش حملہ آور بھیج دئیے ہیں۔ صالح شاہ نے کہا کہ نہیں ’’میری طرف سے خودکش حملہ آور نہ لکھئے گا ‘‘۔ یہ شاہ صاحب کی بھی غالباً کسی مرکزی دھارے کے انگریزی اخبار کے صحافی سے پہلی ملاقات تھی جو آگے چل کر ایک دھماکہ ثابت ہونے والی تھی۔

دوسرے روز میری خبر کو نمایاں طور پر اخبار میں جگہ دی گئی۔ میری خبر میں بے نظیر بھٹو پر ممکنہ خودکش حملوں کا ذکر موجود تھا تاہم صالح شاہ صاحب کی تاکید کے مطابق ان سے منسوب بیان میں صرف اتنا لکھا گیا کہ بیت اللہ نے بے نظیر بھٹو کے استقبال کے لئے بندے بھیج دئیے ہیں۔

اخبار میں خبر کی اشاعت کسی دھماکے سے کم نہیں تھی۔ تمام بین الاقوامی اور مقامی ٹی وی چینلز اور اخباروں نے اسے جگہ دی۔ ادھر بیت اللہ محسود نے بھی اس کی تردید جاری کی اور مجھے پتہ چلا کہ وہ سینیٹر صالح شاہ سے ناراض بھی ہوا۔ صالح شاہ نے مجھے فون کیا اور کہا کہ میں نے اپنے بیان میں خودکش حملوں کی بات تو نہیں کی تھی۔ یہ ٹی وی چینل ایسا کیوں کہہ رہے ہیں ؟ میں نے وضاحت کی اور بتایا کہ یہ میری خبر کا ترجمہ ہے تاہم آپ کے بیان میں میں نے وہی بات شائع کی ہے جو تین بار آپ سے پوچھنے کے بعد لکھی تھی۔

بے نظیر بھٹو 18 اکتوبر 2007 کو وطن واپس آئیں تو ان پر حملے ہو گئے۔ اگلے روز جیو نیوز پر معروف صحافی حامد میر نے اپنے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں اسی خبر کے حوالے سے سینیٹر صالح شاہ کو فون پر لیا تو انہوں نے واضح طور پر کہا کہ میں نے اپنے بیان میں خودکش حملوں کی کوئی بات نہیں کی۔ پروگرام کے بعد میں نے محترم حامد میر سے رابطہ کرکے ان سے گلہ کیا کہ اس معاملے پر آپ نے مجھ سے تو پوچھا ہی نہیں۔حامد میر نے مجھے اپنے پروگرام کے لئے ریکارڈ کر لیا اور سینیٹر صالح شاہ کو اسٹوڈیو میں بلا لیا۔ جب میرا انٹرویو چلا تو شاہ صاحب نے اس پر تبصرے سے گریز کیا۔ یہ معاملہ تو حل ہو گیا مگر کچھ عرصہ بعد بے نظیر بھٹو کو 27 دسمبر کو راولپنڈی میں قتل کردیا گیا۔ مقدمہ درج ہوا اور پانچ ملزم بھی پکڑے گئے۔

ایک سال قبل31اگست 2017کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بے نظیر بھٹو قتل کیس کے پانچوں زیرِ حراست ملزمان اعتزاز شاہ، حسنین گل، رفاقت حسین، شیر زمان اور عبدالرشید کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اس کے بعد اعتزاز شاہ کو ڈی آئی خان سے رہا کردیا گیا جبکہ باقی ملزمان پر دیگر کیسز ڈال کر تاحال جیل میں رکھا گیا ہے۔

اس قتل پر اقوام متحدہ کے کمیشن، پنجاب پولیس اور ایف آئی اے سمیت دیگر اداروں نے تحقیقات کیں۔ جن میں دیگر ناموں کے ساتھ اسامہ بن لادن کے کردار کا بھی ذکر تھا۔بے نظیر کے قتل پر بہت سی کتابیں بھی لکھی گئیں لیکن کالعدم تحریک طالبان کے موجودہ سربراہ مفتی نور ولی محسودنے رواں سال کے آغاز میں منظر عام پر آنے والی اپنی کتاب ’’انقلابِ محسود‘‘ میں بے نظیر بھٹو کے قتل میں اپنی جماعت کے کردار کا اعتراف کرکے طالبان کے اس قتل میں ملوث ہونے یا نہ ہونے سے متعلق ایک تنازعے کو کافی حدتک حل کردیاہے۔

مگر اس کہانی سے جڑےبہت سے تنازعات آج بھی حل طلب ہیں۔ ان میں سب سے اہم اسامہ بن لادن کا اس قتل سے تعلق بھی ہے۔ بے نظیر کے قتل کے چار سال بعد اسامہ بن لادن کو 2011میں ان کے ایبٹ آباد میں واقع خفیہ مقام پر امریکی حملے میں مار دیا گیا۔ حملے کے بعد پاکستانی حکام نے اسامہ کے ٹھکانے سے دیگر دستاویزات کے ساتھ ایک مختصر سا رقعہ بھی برآمد کیا جس کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ اسامہ کو بے نظیر کے قتل کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے مبارکباد بھی دی گئی تھی۔ اسامہ مر چکا ہے مگر بے نظیر کے قتل کا معمہ حل نہیں ہوا۔
(بشکریہ جنگ لاہور)

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88