تازہ ترین خبریں

جرم وانصاف

کیا ڈارک ویب والےجمعہ تک ڈیٹا جاری کردیں گے ؟

اسلام آباد (ایمرا نیوز)حکومت اور متعلقہ ایجنسیاں اب بھی ڈارک ویب کے اس دعوے کے حوالے سے اندھیرے میں ہیں کہ اس کے پاس وزیراعظم آفس کا آڈیو ڈیٹا (جاسوس آلات کے ذریعے یا پھر …

مزید پڑھیں »

خیرپور ناتھن شاہ ، نکاسی آب میں تاخیر، سندھ ہائیکورٹ برہم

حیدرآباد(ایمرا نیوز)سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد سرکٹ کے ڈویژن بینچ نے خیرپور ناتھن شاہ سے سیلاب کے بعد پانی کی نکاسی میں تاخیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر دادو کو طلب کرلیا۔4 ستمبر …

مزید پڑھیں »

بہوکا قتل ، ایاز امیر کو مقدمے سے فارغ کردیا گیا

اسلام آباد (ایمرا نیوز)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے کینیڈین خاتون کے قتل کیس سے ثبوتوں کی عدم موجودگی کے باعث سینئر صحافی ایاز امیر کو ڈسچارج کردیا۔سارہ انعام قتل کیس میں ایک روزہ جسمانی …

مزید پڑھیں »

اسحاق ڈار کا سرنڈر کیلئے آج عدالت پیش نہ ہونے کاامکان

اسلام آباد(ایمرا نیوز) آمدن سے زائد اثاثوں کے نیب ریفرنس کے معاملے پر اشتہاری ملزم قرار دیے گئے اسحاق ڈار کا سرینڈر کرنے کے لیے آج احتساب عدالت میں پیش نہ ہونے کا امکان ہے۔آج …

مزید پڑھیں »

لانگ مارچ توڑ پھوڑ، عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(ایمرا نیوز)اسلام آبادکی مقامی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی عبوری ضمانت میں 13 اکتوبر تک توسیع کردی۔عمران خان کے وکیل بابر اعوان ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام …

مزید پڑھیں »

اظہر صدیق نے اسحاق ڈار کی نااہلی کے لیے دائردرخواست واپس لے لی

اسلام آباد(ایمرا نیوز)ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کی نااہلی کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے الیکشن کمیشن میں دائر کی …

مزید پڑھیں »

مردان: مسجد میں دوران نماز فائرنگ، حساس ادارے کا افسر ہلاک

مردان(ایمرانیوز) دوسرہ چوک کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے مسجد زرگران میں عشا کی نماز کے دوران فائرنگ کرکے حساس ادارے کے سب انسپکٹر کو قتل کردیا گیا۔واقعہ گزشتہ شب مردان میں پیش آیا۔ …

مزید پڑھیں »

ایاز امیر بہو قتل ، ملزم کی والدہ کا ضمانت قبل ازگرفتاری کیلئے رجوع

اسلام آباد(ایمرا نیوز)سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کی والدہ اور سینئر صحافی ایاز امیرکی بیوی ثمینہ شاہ نے مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے اسلام آباد کی سیشن عدالت …

مزید پڑھیں »

قیدیوں سے نارواسلوک ، اڈیالہ جیل کے 29اہلکار تبدیل

راولپنڈی (ایمرا نیوز)سینٹرل جیل اڈیالہ میں قیدیوں سے مبینہ ناروا سلوک اور تشدد کی شکایات سامنے آنے کے بعد اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ کو معطل کر کے 10 ہیڈ وارڈرز اور 17 وارڈرز کا دوسری جیلوں …

مزید پڑھیں »

لاہور: لڑکی اغوا ، جنسی استحصال پر 2 کانسٹیبل گرفتار، مقدمہ درج

لاہور(ایمرا نیوز)ڈیفنس پولیس نے کم عمر لڑکی کو غیر قانونی طور پر زیر حراست رکھنے اور جنسی استحصال کا نشانہ بنانے پر 2 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں »