تازہ ترین خبریں

انٹرنیشنل

اسرائیلی وزیراعظم کا سعودی عرب تک ریل نیٹ ورک بچھانے کا اعلان

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے 100 ارب شیکل(27ارب ڈالر)کی لاگت سے سے ریل نیٹ ورک کے توسیعی منصوبے کا اعلان کردیا،میڈیارپورٹس کے مطابق اس ریلوے نیٹ ورک کے ذریعے اسرائیل کے مضافاتی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل، عدالتی اصلاحات کے خلاف ڈاکٹروں کا واک آئوٹ

تل ابیب:اسرائیل میں وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کے اختیارات کو محدود کرنے کے متنازع قانون کی منظوری کے خلاف بہ طور احتجاج ہزاروں اسرائیلی ڈاکٹروں نے کام چھوڑ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو ملنے والی فوجی امداد محدود یا مسدود نہیں کریں گے،امریکہ

واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ نے باورکرایا ہے کہ اسرائیلی کنیسٹ (پارلیمنٹ)کی جانب سے انتہائی دائیں بازو کی حکومت کے عدلیہ کے اختیارات محدود کرنے کے منصوبے کے بعد امریکا اسرائیل کی فوجی امداد میں کمی کرے …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا، مسلح افراد کے حملے میں 7فوجیوں سمیت 34 افراد ہلاک

نائیجیر :نائیجیریا کی شمال مغربی ریاست زمفارا میں مسلح افراد کے ایک گروہ کے حملے میں 7فوجیوں سمیت 34 افراد ہلاک ہو گئے۔برطانوی اخبار کے مطابق ریاست کے علاقے مارو کے دور دراز دان گلبی …

مزید پڑھیں »

ٓآسٹریلیا کے ساحل پر پھنسی ہو ئی 51 وہیلز ہلاک، 46 کو واپس سمند ر میں دھکیلنے کی کوشش جاری

سڈنی: آسٹریلیا کے جنوب مغربی ساحلی علاقے چینیز میں 51وہیل پھنس کر ہلاک ہوگئی ہیں۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے محکمہ حیاتیاتی تنوع ڈی بی سی اے کے ترجمان نے بتایا کہ جنوب مغربی …

مزید پڑھیں »

بھارت ، مودی راج میں اپنے حقوق حاصل کرنے کیلئے نچلی ذات کے ہندو برہنہ احتجاج کرنے پر مجبور

رائے پور:مودی راج میں اپنے حقوق حاصل کرنے کیلئے نچلی ذات کے ہندو برہنہ احتجاج کرنے پر مجبور ہوگئے۔ ریاست چھتیس گڑھ کے ضلح رائے پور میں نچلی ذات کے ہندوؤں نے اپنے حقوق کے …

مزید پڑھیں »

بھارت کے 44فیصداراکین پارلیمنٹ کیخلاف سنگین فوجداری مقدمات درج ہیں، رپورٹ میں انکشاف

نئی دلی:بھارت کے 44فیصداراکین پارلیمنٹ کے خلاف فوجداری مقدمات درج ہیں جبکہ ان میں سے 28فیصد قتل ، اقدام قتل اور خواتین کے خلاف جرائم سمیت سنگین فوجداری مقدمات درج ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ انکشاف …

مزید پڑھیں »

عراق کا اسٹاک ہوم میں قرآن مجید کی توہین پرسویڈش سفیرکوبے دخل کرنے کا حکم

بغداد: عراق نے اسٹاک ہوم میں قرآن مجید کی انتہائی توہین کے واقعے کے خلاف احتجاج میں سویڈن کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا حکم دیا ہے۔قبل ازیں سیکڑوں عراقی مظاہرین نے قرآن مجید …

مزید پڑھیں »

یورپ کے کئی ممالک کا درجہ حرارت بڑھنے سے سیاحوں کے ارادے منسوخ

یورپ کے کئی ممالک میں شدید گرمی کی لہر کے سبب چھٹیاں منانے کیلئے آنے والوں نے اپنے سفری منصوبوں کو منسوخ یا تبدیل کرنا شروع کردیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسپین، اٹلی …

مزید پڑھیں »