تازہ ترین خبریں

جرائم

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کی رہنما اور انسانی حقوق کی کارکن گلالئی اسماعیل پشاور سے گرفتار

پشاور (میڈیا 92 نیوز آن لائن) وفاقی پولیس نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کی رہنما اور انسانی حقوق کی کارکن گلالئی اسماعیل کو پشاور سے گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق گلالئی اسماعیل …

مزید پڑھیں »

’نابالغ لڑکی اور 30 سے 35 سال کی خاتون کے ریپ میں فرق ہے‘ بھارتی سیاستدان کے بیان نے ہنگامہ برپا کردیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک ریاستی وزیر نے گزشتہ روزخواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے حوالے سے ایسا بیان دے ڈالاکہ ملک میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔ ڈی این اے انڈیا کے مطابق اتر …

مزید پڑھیں »

آصف زرداری کی گرفتار ی سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (میڈیا 92 نیوز آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ آصف زرداری کی گرفتاری کے حوالے سے عدالتی فیصلے سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں ہے ، نیب ہمارے تحت نہیں …

مزید پڑھیں »

بلیک میلرز کو پکڑنے والے ایف آئی اے افسران خود بلیک میلر نکلے، یہ افسران کون ہیں ؟

لاہور (اپنے رپورٹر سے ) ایف آئی اےسائبرکرائم ونگ میں بلیک ملیرگروہ کاانکشاف، سائبرکرائم کےجھوٹےمقدمات بناکرشہریوں کولوٹنےوالےافسران عہدےسےہٹادیئےگئے، انسپکٹرفیاض حمید کوعہدےسےہٹاکرہیڈکوارٹرزکلوزکردیاگیا اےایس آئی عاشر آرون کوفوری طورپرلاہورسےکوئٹہ ٹرانسفرکردیاگیا جبکہ اے ایس آئی ملک محمد طاہر …

مزید پڑھیں »

پاکستانی شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کر کے لاش درخت سے لٹکا دی، اس کا قصور کیا تھا؟ جان کر آپ کی آنکھوں سے آنسو آجائیں

لاڑکانہ(مانیٹرنگ ڈیسک) حالیہ ہفتوں میں لاڑکانہ اور سندھ کے دیگر شہروں میں ایڈز کے سینکڑوں مریض موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس پر پورے ملک میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی۔ انہی میں ایک …

مزید پڑھیں »