دمشق کی عقیدت گاہیں

مہمان کالم
سینٹ پال عیسائیوں کی مقدس ترین ہستیوں میں شمار ہوتے ہیں‘ یہ ایک عام انسان تھے‘ یہ شکار کےلئے نکلے اور سفر کے دوران بینائی سے محروم ہو گئے‘ حضرت عیسیٰ ؑ ان کے خواب میں آئے‘ انہیں بینائی لوٹائی‘ بپتسمہ دیا اور انہیں عیسائیت کی تبلیغ کا حکم دے دیا‘ یہ دمشق آئے اور دمشق کے ایک شہری جودا کے گھر قیام کیا‘ حضرت عیسیٰ ؑاس رات دمشق کے ایک دوسرے شہری حنانیا کے خواب میں آئے اور انہیں شاہراہ مستقیم پر جودا کے گھر جانے اور سینٹ پال سے ملنے کی ہدایت کی‘ حنانیا اگلے دن جودا کے گھر گئے اور سینٹ پال کے ہاتھوں عیسائیت قبول کر لی‘ دمشق میں اس وقت رومیوں کی حکومت تھی‘ گورنر کو سینٹ پال کی بھنک پڑ گئی‘ حنانیا اور جودا نے انہیں ٹوکرے میں بٹھا کر شہر کی فصیل سے باہر پہنچا دیا یوں سینٹ پال دمشق سے نکلے اور سنٹرل ایشیا اور یورپ میں تبلیغ میں مشغول ہو گئے‘ حنانیا کا گھر بعد ازاں چرچ بن گیا‘ یہ چرچ آج تک دمشق میں موجود ہے‘ یہ دنیا کے قدیم ترین کلیساؤں میں شمار ہوتا ہے‘ یہ چرچ دمشق کی شاہراہ مستقیم کے قریب گلی میں ہے‘ شاہراہ مستقیم دنیا کی قدیم ترین سڑک یا گلی کہلاتی ہے‘ یہ باب جابیہ سے باب شرقی تک جاتی ہے ‘ یہ قدیم دمشق کو دو حصوں میں تقسیم کرتی تھی‘ یہ انگریزی میں سٹریٹ سٹریٹ ‘ عربی میں شاہراہ مستقیم اور اسلام میں صراط مستقیم کہلاتی ہے‘ بائیبل نے اسے حنانیا کے حوالے سے سٹریٹ سٹریٹ لکھا‘ دمشق کے لوگ اسے ہزاروں سال سے شاہراہ مستقیم کہتے چلے آ رہے ہیں جبکہ شام کے مفسرین کا خیال ہے قرآن مجید نے صراط مستقیم کی اصطلاح شاہراہ مستقیم سے لی تھی‘ میں ہفتے کی سہ پہر صراط مستقیم پر تھا‘حنانیا چرچ زیر زمین ہے‘ پتھروں کا بنا ہے اور صرف دو کمروں پر مشتمل ہے‘ چرچ کے دائیں بائیں دمشق کی عیسائی آبادی رہتی ہے‘ گھر صدیوں پرانے اور گلیاں ہزاروں سال قدیم ہیں‘ شاہراہ مستقیم کی بغلی گلیوں میں یہودیوں کے مکانات بھی ہیں‘ یہودی دمشق سے نقل مکانی کر چکے ہیں لیکن ان کے گھر اور دکانیں ابھی تک موجود ہیں‘ گلیوں میں درجنوں چھوٹے چھوٹے قہوہ خانے بھی ہیں‘ یہ قہوہ خانے پرانے گھروں میں قائم ہیں اور یہ سیاحوں کو ماضی میں لے جاتے ہیں۔دمشق میں تین سو صحابہ کرامؓ ‘سینکڑوں اولیاءاللہ اورہزاروں دانشور مدفون ہیں‘ باب صغیر شہر کا سب سے بڑا قبرستان ہے‘ یہ شہر کے دروازے باب صغیر کے باہر قائم ہے‘ قبرستان میں ہزاروں قبریں ہیں اور ہر قبر عقیدت اور محبت کی لازوال داستان ہے‘ باب صغیر میں نبی اکرم کی تین ازواج مطہرات ام المومنین حضرت حفصہؓ ‘ حضرت ام سلمہؓ اور حضرت ام حبیبہ ؓ مدفون ہیں‘ حضرت فاطمہؓ کی کنیز حضرت فضہؓ بھی یہاں آرام فرما رہی ہیں‘ آپ حضرت بی بی سکینہ ‘ موذن رسول حضرت عبداللہ ابن ام مکتومؓ ‘ حضرت واثلہ بن الاسقعؓ ‘ حضرت عبداللہ بن جعفرؓ ‘ حضرت عبدالرحمن بن ابوبکرؓ‘ حضرت اوس بن اوسؓ ‘ حضرت بہلول داناؒ‘ حضرت ذوالنون مصریؒ اور حضرت نصر بن ابراہیمؒ سمیت کسی بڑے ولی‘ محدث‘ مورخ اور صحابی کا نام لیں وہ آپ کو باب صغیر میں آرام کرتا ملے گا‘ابن تیمیہؒ‘ ابن کثیرؒ‘ ابن عربیؒ اور حافظ ابن عساکر جیسے جید علماءبھی دمشق میں مدفون ہیں‘ باب صغیر کے قبرستان سے باہر کربلا کے 16شہداءکے سر مبارک بھی دفن ہیں‘ یہ الگ عمارت ہے اور اس عمارت کی زیارت کےلئے روزانہ ہزاروں زائرین یہاں آتے ہیں‘ زائرین میں زیادہ تعداد اہل تشیع کی ہوتی ہے‘ حضرت بلال حبشیؓ بھی باب صغیر میں آرام فرما رہے ہیں‘ آپؓ فتح شام کے بعد مدینہ منورہ سے دمشق تشریف لے آئے تھے‘ نبی اکرم ایک بار خواب میں تشریف لائے اور فرمایا ”آپ مجھے بھول گئے ہیں“حضرت بلالؓ اٹھے اور آدھی رات کو مدینہ کےلئے روانہ ہو گئے‘ یہ مدینہ منورہ پہنچے تو پورا شہر اکٹھا ہوگیا‘ لوگ دیوانہ وار ان کے ہاتھ چوم رہے تھے‘ آپؓ مسجد نبوی میں داخل ہوئے‘ نبی اکرم کا منبر خالی دیکھا تو دھاڑیں مار کر رونے لگے‘ پورا مدینہ آپؓ کے گریہ میں شامل ہو گیا‘ لوگوں نے آخر میں اذان کی درخواست کی لیکن آپؓ نے صاف انکار کر دیا‘ لوگ ضد کرتے رہے‘ آپؓ انکار کرتے رہے‘ آپؓ کا کہنا تھا میری آواز میرے رسول کے ساتھ ہی رخصت ہو گئی ہے۔لوگ حضرت امام حسنؓ اور امام حسینؓ کو لے آئے‘ یہ دونوں چچا چچا کہہ کر آپؓ کے ساتھ لپٹ گئے‘ آپؓ نے دونوں شہزادوں کو سینے سے لگا لیا‘ شہزادوں نے بھی اذان کی فرمائش کر دی‘ آپؓ میں حسنین کو انکار کی ہمت نہیں تھی چنانچہ آپؓ کھڑے ہوئے اور اذان دینا شروع کر دی مگر آپ جوں ہی اشہد ان محمدالرسول اللہ پر پہنچے‘ آپ کی آواز گھٹ گئی اور آنکھیں فرات بن گئیں‘ مسجد نبوی میں موجود ہر شخص کے دل کی دھڑکنیں رک گئیں‘ آپؓ نے اذان ادھوری چھوڑی اور شام روانہ ہو گئے۔
آپؓ آخری عمر میں طاعون کا شکار ہوئے‘ 63سال کی عمر میں انتقال فرمایا اور باب صغیر میں مدفون ہوئے‘ میں مزار پہنچا‘ دروازے پر قفل چڑھا تھا‘ میں نے دنیا کے سب سے بڑے عاشق رسول کی قبر کا بوسا لئے بغیر واپس جانے سے انکار کر دیا‘ اللہ تعالیٰ کو مجھ پر رحم آ گیا‘ چوکیدار چابی لے کر پہنچ گیا‘ روضے کا دروازہ تنگ اور چھوٹا تھا‘ میں سیڑھیاں اتر کر اندر داخل ہوا‘ سامنے وہ ہستی آرام کر رہی تھی جس کی آواز سے سورج کی آنکھ کھلتی تھی‘جس نے فتح مکہ کے بعد خانہ کعبہ کی چھت پر کھڑے ہو کر اللہ اکبر اللہ اکبر کی صدائیں لگائی تھیں اور جس کی استقامت نے استقامت کو استقامت اور صبر کو صبر بنا دیا تھا‘ میں نے روضے کو چومنا شروع کیا تو چومتا ہی چلا گیا‘ مجھے اس وقت یوں محسوس ہو رہا تھا میں صدیوں کا ترسا ہوا شخص ہوں‘ میرے روں روں میں پیاس اور مسام مسام میں بھوک تھی‘ میں روضہ مبارک کے سرہانے بیٹھ گیا‘ میں آپؓ کے سر مبارک کو چومتا تھا اور پھر فرش پر ہاتھ رگڑ کر اپنی آنکھوں‘ اپنے سینے پر ملتا تھا‘مجھے اس دن پہلی مرتبہ اپنے نصیب پر رشک آیا‘ کہاں میں اور کہاں حضرت بلالؓ کا روضہ مبارک اور کہاں یہ سناٹا‘ کہاں یہ تنہائی‘ میں واقعی خوش نصیب تھا‘ میں اپنے نصیب پر شاداں تھا۔میں حضرت بلالؓ کے روضہ مبارک سے باہر نکلا تو دائیں بائیں دس پندرہ نئی قبریں دیکھ کر حیران رہ گیا‘ پتہ چلا دمشق میں قبریں فروخت ہوتی ہیں‘ لوگ مقدس ہستیوں کے دائیں بائیں موجود قبریں فروخت کر دیتے ہیں اور لوگ ان قبروں میں اپنے مردے دفنا دیتے ہیں‘حضرت بلالؓ کے مزار کے اردگرد قبر کا ریٹ 20 لاکھ شامی پاؤنڈ تھا۔حضرت زینبؓ کا مزار شہر سے دس کلو میٹر باہر ہے‘ یہ جگہ ماضی میں راویہ کہلاتی تھی‘ یہ اب زینبیہ بن چکی ہے‘ حضرت زینبؓ نے طبعی عمر کے بعد یہاں انتقال فرمایا اور آپؓ یہاں مدفون ہوئیں‘حضرت زینبؓ کا ایک مزار قاہرہ میں بھی موجودہے‘ مجھے وہاں بھی حاضری کی سعادت حاصل ہوئی لیکن مورخین دمشق کے مزار کو اصلی گردانتے ہیں‘ قاہرہ میں سیدہ زینب بنت یسجی المتوج مدفون ہیں‘ میں جمعے کی رات حضرت زینبؓ کے مزار پرپہنچا‘مزار بہت بڑا اور شاندار ہے‘ گنبد پر سونا چڑھا ہے‘ حبیب بینک کے مالکان نے بھی ستر اور اسی کی دہائی میں مزار کی تعمیر کےلئے امداد دی تھی‘ میں دیر تک جالی کے ساتھ لگ کر کھڑا رہا‘ مجھے حضرت رقیہ کے مزار پر بھی حاضری کی سعادت نصیب ہوئی‘ آپ مسجد امیہ کے قریب مدفون ہیں‘ آپ حضرت امام حسینؓ کی صاحبزادی تھیں‘ آپ واقعہ کربلا کے وقت پانچ چھ سال کی تھیں‘ آپ گہرے صدمے کے عالم میں تھیں اور آپ اپنے بابا کو یاد کرتیں اور اونچی آواز میں روتی رہتی تھیں‘یزید نے ایک دن اپنے خادم سے پوچھا ”یہ بچی کیسے چپ ہو سکتی ہے“ خادم نے بتایا‘ آپ اگر اسے حضرت امام حسینؓ کا سر مبارک دے دیں تو یہ خاموش ہو جائے گی‘ یزید نے امام عالی مقام کا سر اندر بھجوا دیا‘ امام سجاد نے سر مبارک بی بی رقیہ کی گود میں رکھ دیا‘ بی بی نے امام عالی مقام کا سر چومنا شروع کر دیا‘ وہ ہچکیاں لیتی جاتی تھیں اور اپنے بابا کا سر‘ ماتھا‘ آنکھیں اور ہونٹ چومتی جاتی تھیں‘ بی بی رقیہ نے والد کو چومتے چومتے جان دے دی‘ بی بی رقیہ کو یزید کے محل کے ایک کونے میں دفن کر دیا گیا۔
عباسیوںنے 750ءمیں دمشق فتح کیا‘ یزید کا محل گرا دیا لیکن بی بی رقیہ کا مزار سلامت رہا‘ مزار کے گرد ایک محلہ آباد ہو گیا‘ یہ محلہ آج تک موجود ہے‘ مجھے مزار پر حاضری اور دعا کی سعادت نصیب ہوئی‘ دربار کے تمام انتظامات اور محلے کی سیکورٹی ایرانی محافظوں کے پاس ہے‘ یہ زائرین کو تلاشی کے بعد محلے میں داخل ہونے کی اجازت دیتے ہیں‘ مورخین کا خیال ہے حضرت رقیہ اور حضرت سکینہ ایک ہی ہستی کے دو نام ہیں‘ کیا سچ ہے اللہ بہتر جانتا ہے‘فاتح دمشق نورالدین زنگی کا مزار جامعہ امیہ کے ہمسائے میں تھا‘ گلی کے اندر درجنوں دکانیں تھیں‘ دکانوں کے درمیان لکڑی کا گیٹ تھا‘ گیٹ کے اندر وسیع صحن تھا‘ صحن کی ایک سائیڈ پر مسجد تھی‘ دوسری طرف قدیم مدرسہ اور ڈیوڑھی میں سلطان کا اداس مزار‘ میں نے فاتحہ پڑھی اور باہر آ گیا۔سلطان نے بیت المقدس کےلئے شاندار منبر بنوایا تھا‘ وہ یہ منبر خود اپنے ہاتھوں سے قبلہ اول میں رکھنا چاہتے تھے لیکن قضا نے مہلت نہ دی‘ یہ کام بعد ازاں سلطان کے جرنیل سلطان صلاح الدین ایوبی نے کیا‘یروشلم فتح کیا اور سلطان نور الدین زنگی کا منبر بیت المقدس میں رکھ دیا‘ سلطان صلاح الدین ایوبی کا مزار مسجد کے دائیں ہاتھ احاطے سے باہر تھا‘ میں جوں ہی اس سادہ سے مزار کے اندر داخل ہوا‘ میری آنکھیں چھلک پڑیں‘ میں نے مزار پر ہاتھ پھیرا اور اپنی آنکھوں پر رکھ لیا‘ سلطان صلاح الدین ایوبی ہماری پوری مسلم امہ کا ہیرو تھا۔

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

نیت یا نتیجہ؟

سوال یہ ہے کہ کسی مسئلہ پر افراد کی نیت دیکھی جائے یا ان کے عمل کا نتیجہ دیکھا جائے؟انگریزی کے کلاسیک ڈرامہ نگار ولیم شیکسپیئر نے جولیس سیزر کے نام سے جو ڈرامہ لکھا وہ سیاست کی پرپیچ وادیوں میں افراد کی نیتوں اور ان کے اعمال سے نکلنے والے نتائج پر خوبصورت انداز میں روشنی ڈالتا ہے۔سلطنت روما کا عظیم رہنما جولیس سیزر، جس کے نام پر جولائی کے مہینے کا نام ہے، بہت ہی بہادر اور نامور فاتح تھا۔ اس کی فتوحات کا چار دانگ شہرہ تھا۔ اندرونی طور پر سیزر عوام میں دن بدن مقبول ہو رہا تھا۔ محدود جمہوریت کے تصور پر قائم سینیٹ کو خطرہ پیدا ہوگیا کہ عوام میں مقبول جولیس سیزر کہیں بادشاہ نہ بن جائے۔ انتہائی قابل عزت اور ایماندار سینیٹر بروٹس نے انتہائی اچھی نیت سے سیزر کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا تاکہ محدود جمہوریت بچائی جائے۔ دوسری طرف سیزر بھی انتہائی اچھی نیت سے روم کو رومۃ الکبریٰ بنانا چاہتا تھا۔ قصہ کوتاہ، بروٹس اور اس کے ساتھیوں نےقیصرِ روم جولیس سیزر کو قتل کر ڈالا۔ بروٹس سیزر کا قریبی دوست تھا۔ بروٹس کے وار پر سیزر تڑپ اٹھا اور کہا ’’یو ٹو بروٹس‘‘ اس مثال سے واضح ہوتا ہے کہ دونوں حریفوں کی نیت اچھی تھی مگر نتیجہ کیا نکلا؟ روم بحران کا شکار ہوا اور بالآخر سیزر کے موقف کو دوام ملا، بروٹس کو بے وفائی کا طعنہ ملا۔ کسی فرد کوجاننے، پہچاننے یا پھر اس کا مقام متعین کرنے کے لئے اس کی نیت پر تبصرہ غیراہم ہے۔ اہمیت اس بات کی ہے کہ اس کے اعمال، اس کے کردار کانتیجہ کیا نکلا؟
قیام پاکستان کے صرف 7سال بعد کی بات ہے۔ 1954میں گورنر جنرل غلام محمد تخت ِ پاکستان پر متمکن تھے۔ امریکی اخبارات انہیں پاکستان کا ’’مرد ِ آہن‘‘ قرار دے چکے تھے۔ ان کی بے پناہ خدمات کے اعتراف میں ان کے پاکستانی مداح انہیں ’’خادم ِ ملت‘‘ کا خطاب دے چکے تھے۔ ہندوستان بھر میں ان کےماہر مالیات ہونے کاڈنکہ بجتا تھا حالانکہ اس شعبے پر ہر طرف ہندو چھائے ہوئے تھے۔ غلام محمد کو یہ اعزاز بھی حاصل تھا کہ انہوںنے مسلم لیگ اور کانگریس کی مخلوط ہندوستانی کابینہ میں وزیر خزانہ لیاقت علی خان کو ایسے ماہرانہ مالی مشورے دیئے تھے کہ کانگریس کی حکومت کوعملاً معطل کردیا۔ مرد ِ آہن انتہائی نیک، بندہ پرور اور اپنے پیرومرشد کے انتہائی تابع دار تھے۔ انہوں نے انتہائی نیک نیتی سے پاکستان کی پہلی قومی اسمبلی کو توڑ ڈالا کیونکہ ان کے خیال میں اس کے اراکین نااہل اور بددیانت تھے۔ مخالف فریق بھی نیک نیت مولوی تمیز الدین اسپیکر قومی اسمبلی تھے۔ انہوں نے اس اقدام کو چیلنج کردیا۔ اسمبلی میں حسین شہید سہروردی جیسے نامور اور انتہائی ایماندار لوگ موجود تھے۔ اب معاملہ ایک تیسرے نیک نیت جسٹس منیر کی عدالت میں آگیا۔ جسٹس منیر قانون کی باریکیوں سے واقف تھے۔ جناح صاحب کی لبرل ازم کے مداح تھے۔انہیں ڈر تھاکہ ریاست کے خلاف فیصلہ دیا تو ملک کو نقصان پہنچے گا۔ انہوں نے انتہائی نیک نیتی سے نظریہ ٔ ضرورت کے تحت اسمبلی توڑنےکوجائز قراردیا۔ اب دیکھیں تاریخ نے دو نیک نیتوں غلام محمدا ور جسٹس منیر کے اعمال کو غلط قرار دیا اور کیس ہارنے والے نیک نیت مولوی تمیز الدین کو درست قراردیا تو اصل بات نیت کی نہیں بلکہ نتیجہ کی ہے۔
ایک اور مثال نواب ناظم آف بنگال، بہار اور اڑیسہ کے جانشین اسکندر مرزا کی ہے جو ہندوستان کے پہلے آئی سی ایس افسر تھے۔ میر جعفر ان کے آبائو اجداد میں سے تھے۔ اسکندر مرزا پہلے پولیٹیکل ایجنٹ تھے پھر دفاع پاکستان کے مضبوط مویّد بن گئے۔ انہیں پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کا اہم ترین ستون قرار دیا جاتا تھا۔ وہ جنرل ایوب خان کے ذاتی دوست تھے۔ پاکستان کے آخری گورنر جنرل اور پاکستان کے پہلے منتخب صدر تھے۔ انہو ںنے انتہائی نیک نیتی سے 1956 کا آئین منظور کیا۔ جس میں مشرقی اور مغربی پاکستان کی برابر نمائندگی کااصول طے ہوا اور پھر انہوںنے انتہائی نیک نیتی سے اپنے ہی بنائے ہوئے آئین کومنسوخ کردیا مگر افسوس کے صرف دس دن بعد ہی انہیں ان کے ایک اور نیک نیت دوست جنرل ایوب خان نے اقتدارسے رخصت کرکے ہمیشہ کے لئے جلا وطن کردیا۔ نتیجہ کیانکلا؟ نظام کوجتنی بھی نیک نیتی اور نیک ارادوں سے لپیٹا جائے انجام خرابی ہی میں نکلتا ہے۔ایوب خان کی نیک نیتی پر کون شک کرسکتا ہے؟ وہ ایک محب وطن سپاہی کی طرح دفاع کو مضبوط کرنا چاہتا تھا اور پاکستان کی معاشی ترقی کا خواہشمند تھا۔ ایوب خان کی ڈائریوں سے پتا چلتا ہے کہ 1958کے مارشل لا سے بہت پہلے وہ انتہائی نیک نیتی سے ملک کو بہتر طور پر چلانے کا منصوبہ بنارہا تھا۔ اس لئے اس نے سیاستدانوں کی چخ چخ سے تنگ آ کر مارشل لا لگایا مگر انتہائی نیک نیتی سے لائے گئے اس انقلاب کاانجام کیا ہوا؟ صدر ایوب خان کو خود صدارتی نظام کی ناکامی کااعتراف کرنا پڑا اور گول میز کانفرنس میںاس نے تسلیم کیا کہ دوبارہ پارلیمانی نظام نافذ ہونا چاہئے۔
صدر یحییٰ خان اقتدار میں آئے تو انہو ںنے غیرجانبداری کا تاثر دیا اور انتہائی دیانت داری اور نیک نیتی سے منصفانہ اور غیرجانبدارانہ انتخابات کروائے۔ جنرل یحییٰ خان نے بھی انتہائی نیک نیتی سے یہ سوچا کہ اگر شیخ مجیب الرحمٰن یا ذوالفقار علی بھٹو کو انتقال اقتدار کردیا تو ملک کا برا حال ہو جائے گا۔ مشرقی پاکستان میں فوجی ایکشن بھی انہوںنے اس نیک نیتی سے کیاکہ غداران ِ وطن کا صفایا کرکے مشرقی پاکستان کے حب الوطنوں کو فائدہ دیا جائے مگر کیا اس نیک نیتی کا فائدہ ہوا؟ ہرگز نہیں الٹا اس کا نقصان ہوا کہ پاکستان دولخت ہوگیا۔ نتیجہ کیا نکلا کہ بہترین نیتوں کے باوجود آئین اور نظام سے ہٹ کر چلنا ملک کے لئے نقصان دہ ہوتا ہے۔ذوالفقار علی بھٹو نے بڑی نیک نیتی سے جنرل ضیاء الحق کو آئوٹ آف ٹرن چیف آف آرمی اسٹاف بنایا۔ کئی سینئر جرنیلوں کوریٹائر کردیا اور سوچا کہ جنرل ٹکا خان کے بعد ضیاء الحق جیسا پرہیزگار بھی سول اور فوج کے تعلقات کو اچھا رکھ سکے گا۔ دوسری طرف جنرل ضیاء الحق نے نیک نیتی سے فیصلہ کیا کہ ملک میں اسلامی نظام ہی مسائل کا حل ہے۔ فوج ہی ملک کو بہتر چلا سکتی ہے۔ اب ان دونوں کی نیتوں کا نتیجہ دیکھیں ذوالفقارعلی بھٹو کی نیک نیتی نے اس کے خلاف مارشل لا لگوا دیا اور جنرل ضیاء الحق کی نیک نیتی سے ہم راہ ِ راست سے ہی بھٹک گئے۔ 90روز لمبے ہوتے گئے اور ہم افغان جنگ کے چنگل میں ایسے پھنسے کہ آج تک دہشت گردی کا نشانہ بنے ہوئے ہیں۔ ابھی تک بین الاقوامی سیاست کا کمزور مہرہ ہیں۔ نتیجہ یہ کہ آئین سے ہٹیں گے تو مشکل میں پھنسیں گے۔ بینظیر بھٹو اور نواز شریف دونوں بڑی نیک نیتی سے اپنے اپنےنظریاتی حلقے کی نمائندگی کرتے رہے اور آپس میں لڑتے رہے۔ نتیجہ کیا تھا دونوں کی چھٹی ہوگئی اورطویل مارشل لا آگیا۔ جنرل مشرف نے دوسری افغان جنگ میں نرم شرائط پر شمولیت اختیار کی نہ پارلیمان تھی نہ کوئی روک ٹوک اور نہ آئین ہی تھا۔ نتیجہ کیا نکلا ہم بھی ناراض اور امریکہ بھی ناراض۔ نواز شریف نیک نیتی سے معاشی انقلاب لانا چاہتے تھےاور پاکستانی اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور مڈل کلاس انتہائی نیک نیتی سے کرپشن کا خاتمہ چاہتی تھی۔ نتیجہ موجودہ سیاسی بحران ہے جس کو عمران خان، حکومت ِ وقت، فوج اور سارے دانشور انتہائی نیک نیتی سے سلجھانا چاہتے ہیں۔ حل کیا ہے؟ صرف اور صرف آئین۔ آئین پر چلیں گے تو راستے کھلتے چلے جائیں گے۔ ٹیکنوکریٹ حکومت یا عدلیہ کا کوئی بھی اور نیک نیت اقدام ملک کا راستہ کھوٹا کرسکتا ہے۔