تازہ ترین خبریں

تازہ ترین

جناح ہاؤس حملہ کیس: صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض گرفتار ،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور:پولیس نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض کو بھی گرفتار کرلیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے عتیق ریاض کو شناخت پریڈ کے لیے جیل …

مزید پڑھیں »

ٹریل تھری زیادتی کیس؛ جھوٹا مقدمہ درج کروانے پر لڑکی کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ٹریل تھری پر لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کیس میں جھوٹا مقدمہ کروانے پر سدرہ نامی لڑکی اور اس کے ساتھیوں پر اندراج مقدمہ کا حکم دے …

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے ری شیڈول ہونے کا امکان

احمد آباد : اکتوبر میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے ری شیڈول ہونے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندو تہوار نوراتری کی وجہ سے بھارتی سکیورٹی اداروں …

مزید پڑھیں »

وفاقی کابینہ اجلاس:احتساب عدالتوں کی تنظیم نو سمیت 12 ایجنڈا آئٹمز کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 13 میں سے 12 ایجنڈا آئٹمز کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ :چیئرمین عمران خان کی توشہ خانہ فوجداری کیس میں ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی درخواست پر ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ کوبھیج دیا ہے۔عدالت نے حکم دیا کہ وکیل درخواست …

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم شہبازشریف سے صنعت کاروں کی ملاقات ،اسحاق ڈار کی پالیسیوں پر پھٹ پڑے

فیصل آباد: چیمبر آ ف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر ڈاکٹر خرم طارق کی قیادت میں فیصل آباد کے صنعتکاروں اور تاجروں کی وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی وفاقی …

مزید پڑھیں »

فیصل آباد:بے روزگاری گھریلو ومعاشی حالات سے دل برداشتہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

فیصل آباد: بے روگاری گھریلو ومعاشی حالات سے دل برداشتہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی، ہسپتال انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔ آن لائنکو بتایا …

مزید پڑھیں »

اسلامیہ یونیورسٹی میں منشیات کی خرید و فروخت کا معاملہ،3 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل

لاہور :اسلامیہ یونیورسٹی میں منشیات کی خرید و فروخت،3 رکنی کمیٹی تحقیقات کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں منشیات کی خرید و فروخت کے معاملے پر پیشرفت ہوئی ہے،نگران وزیراعلٰی پنجاب محسن …

مزید پڑھیں »

پشاور: فائرنگ سے ڈائریکٹر امتحانات پبلک سروس کمیشن جاں بحق

پشاور :پشاور میں فائرنگ سے پبلک سروس کمیشن کے ڈائریکٹر امتحانات محمد ارشد جاں بحق ہو گئے۔پشاور کے رنگ روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ڈائریکٹر امتحانات پبلک سروس کمیشن محمد ارشد کو …

مزید پڑھیں »