تازہ ترین خبریں

تازہ ترین

عمران خان کشمیر الیکشن جیت گئے تو ہم نتائج قبول نہیں کریں گے، فضل الرحمان

جنوبی وزیر ستان: مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان کشمیر کا الیکشن جیت گئے تو ہم دھاندلی زدہ نتائج قبول نہیں کریں گے۔ جنوبی وزیرستان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر الیکشن میں منظم دھاندلی کا الزام

پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے آزادکشمیر الیکشن میں منظم دھاندلی کا الزام عائد کر دیا۔ شیری رحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت انتخابات چوری کرنے کی بھرپور کوشش کی …

مزید پڑھیں »

ن لیگ اورپیپلزپارٹی دھاندلی کا واویلا مچانا شروع ہوگئیں، علی امین گنڈاپور

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی پولنگ شروع ہونے سے پہلے ہی دھاندلی کا واویلا مچانا شروع ہو گئی ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

علی گنڈاپور کیخلاف کارروائی ہو رہی ہے: چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر

چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر عبدالرشید سلہریا کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے کشمیر امور علی امین گنڈاپور کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی ہو …

مزید پڑھیں »

بھارت کو مدد کیلیے پکارنےکا بیان، ن لیگی امیدوار کی وضاحت سامنے آگئی

آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے الیکشن میں حلقہ ایل اے 35 جموں 2 (گوجرانوالہ) سے مسلم لیگ ن کے امیدوار اسماعیل گجرکی جانب سے بھارت کو مدد کے لیے پکارنے کے بیان کی …

مزید پڑھیں »

سندھ میں بلدیاتی انتخابات سیاسی جماعتوں کی بنیاد پر ہوں گے، وزیراعلیٰ سندھ

سیہون: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات سیاسی جماعتوں کی بنیاد پر عام انتخابات سے قبل ہوں گے۔ سیہون میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلی سندھ مراد علی …

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن کے 2 ممبر آئینی مدت پوری کرنے کے بعد ریٹائر

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 2 ممبر اپنی پانچ سالہ آئینی مدت پوری کرنے کے بعد ریٹائر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ممبر خیبر پختونخوا ارشاد قیصر اور ممبر …

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں کورونا کیسز کی شرح 6.32 فیصد ریکارڈ، 45 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2819 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ …

مزید پڑھیں »