تازہ ترین خبریں

سیاست

لاہور ہائیکورٹ: شہباز شریف کی تمام درخواستیں واپس کرنے کی درخواست منظور

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی تمام درخواستیں واپس کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ میں شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے اور فیصلے پر عملدرآمد سے متعلق درخواست پر سماعت …

مزید پڑھیں »

فلسطین پراسرائیلی جارحیت کیخلاف نواز شریف کابیان سامنے نہیں آیا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فلسطین پراسرائیلی جارحیت اورظلم و تشدد کے خلاف نوازشریف،ان کی بیٹی اورداماد کابیان سامنے نہیں آیا۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی …

مزید پڑھیں »

‘گھٹیا ذہنیت حکومتی عہدوں پرمسلط ہوجائے تو فلسطین پر سیاست کرتے اور الزامات لگاتے ہیں’

لاہور: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گھٹیا اور چھوٹی ذہنیت حکومتی عہدوں پرمسلط ہوجائے تو وہ کشمیر، فلسطین اور بیماروں کی صحت پر سیاست کرتے اور جھوٹے الزامات اور …

مزید پڑھیں »

اپوزیشن کی تنقید کا مقصد ملک میں سیاسی انتشار اور عدم استحکام پیدا کرنا ہے، شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی معاشی ترقی پر تنقید کا مقصد ملک میں سیاسی انتشار اور عدم استحکام پیدا کرنا ہے۔ اپنے بیان میں شیخ رشید …

مزید پڑھیں »

عمران خان شوکت عزیزاورمشرف کی طرح ملک سےباہرچلے جائیں گے، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان معاشی بربادی کی داستانیں چھوڑکر شوکت عزیز اور پرویز مشرف کی طرح ملک سے باہر چلے جائیں گے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری …

مزید پڑھیں »

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے

اسلام آباد: الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے آگئے۔ الیکشن کمیشن کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے صحافی کا ایک وی لاگ شیئر کیا گیا جس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین …

مزید پڑھیں »