تازہ ترین خبریں

پاکستان

منوبھائی کوہم سے بچھڑے پانچ برس بیت گئے

جڑانوالہ :نامور کالم نگار،ڈارامہ نگاراورشاعرمنوبھائی کی پانچویں برسی 19جنوری کومنائی جارہی ہے۔ منوبھائی 6فروری 1933ئکو وزیرآبادمیںپیداہوئے ان کا اصل نام منیراحمد قریشی تھا۔منوبھائی نے راولپنڈی سے اپنیصحافتی کیریئرکا آغازکیااورروزنامہ امروز،جنگ اورروزنامہ مساوات سمیتمختلف اخبارات میں …

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں زلزلہ،سخت سردی میں لوگ گھروں سے باہر نکل آئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جمعرات کی علی الصبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے ضلع خاران میں محسوس کیے گئے، جس کی ریکٹر اسکیل پر …

مزید پڑھیں »

نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 4.46روپے فی یونٹ اضافہ قابل مذمت ہے: جاوید قصوری

لاہور : امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 4.46روپے فی یونٹ تک اضافے کی منظوری قابل مذمت ہے اس اقدام سے …

مزید پڑھیں »

فیصل آباد کھاد کی فروخت کیلئے ای فرٹیلائزر منصوبہ بھی ناکام

جڑانوالہ :فیصل آباد میں کھاد کی فروخت کے لئے ای فرٹیلائزر منصوبہ بھی ناکام ہوگیا، یوریا کھاد کا تھیلا سرکاری نرخ سے ایک ہزار روپے مہنگا جبکہ ڈی اے پی کے تھیلے کی قیمت میں …

مزید پڑھیں »

’’ پاکستان ،پاکستان ،جیوے پاکستان ‘‘

جہانیاں: ’’ پاکستان ،پاکستان ،جیوے پاکستان ‘‘ ۔ معروف شاعرو مصنف جمیل الدین عالی کا98واں یوم پیدائش 20جنوری جمعہ کو منایا جائے گااس حوالے سے مختلف شہروں میںخصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا،جن میں …

مزید پڑھیں »

شہید عبدالطیف آفریدی کا قتل انتہائی افسوسناک ہے: آصف علی زرداری

اسلام آباد : سابق صدر علی آصف زرداری نے سینئر وکیل عبدالطیف آفریدی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید عبدالطیف آفریدی کا قتل انتہائی افسوسناک ہے۔ اپنے ایک بیان میں آصف …

مزید پڑھیں »

ملک کو غذائی اجناس میں خود کفیل بنانا محکمہ زراعت کی اولین ترجیح ہے،ڈائریکٹر زراعت پنجاب

جڑانوالہ:ڈائریکٹر جنرل زراعت (توسیع)پنجاب ڈاکٹرمحمد انجم علی بٹر نے فیصل آباد کا دورہ کیااور جاری قومی بڑھوتری منصوبہ جات گندم،کماد،دہان اور تیل دار اجناس کی کاردگی کا جائزہ اورپیدواری اہداف کے حصول کے لئے ہدایات …

مزید پڑھیں »

گندم پیداواری مقابلہ میں شرکت کیلئے کاشتکاروں کو31جنوری تک درخواستیں جمع کرانے کی ہدایت

جڑانوالہ :محکمہ زراعت پنجاب نے گندم کی پیداوار میں اضافہ کے قومی منصوبہ کے تحت پیداواری مقابلہ برائے گندم 2022-23 کیلئے کاشتکاروں کو 31جنوری تک درخواستیں جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ اس منصوبے کے …

مزید پڑھیں »