لاہور : لاہور قلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ انجری کے دوران سخت اور مشکل ٹریننگ کے عمل سے گزرا، کبھی کبھی تو دل چاہتا تھا کہ بس اب اور ٹریننگ …
مزید پڑھیں »مبینہ بیٹی ظاہر نہ کرنے کا کیس: عمران خان نے عدالت میں جواب جمع کرادیا
اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے کے کیس کو خارج کرنے کی استدعا کی ہے۔مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے کے کیس …
مزید پڑھیں »کرپشن میں اضافہ ،پاکستان کرپٹ ممالک کی فہرست میں 41ویں نمبر پر أگیا
اسلام آباد:دنیا میں کرپشن پر نظر رکھنے والے ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اپنی تازہ سالانہ رپورٹ ’کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2022 میں پاکستان کو درجہ بندی کے اعتبار سے 180 کی فہرست میں گزشتہ سال کی …
مزید پڑھیں »توشہ خانہ کیس: عمران خان پر7فروری کو فردِ جرم عائد ہوگی
اسلام آباد :اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فردِ جرم عائد کرنے کے لیے 7 فروری …
مزید پڑھیں »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی ۔جوڈیشل ایکٹیو ازم پینل کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ …
مزید پڑھیں »عمران خان پرحملے کی مکمل فارنزک رپورٹ منظرعام پرآگئی
لاہور:سابق وزیراعظم عمران خان پر وزیر آباد میں ہونے والے قاتلانہ حملے کی مکمل فارنزک رپورٹ منظرعام پر آگئی فارنزک رپورٹ کے مطابق حملے میں استعمال ہونے والے اسلحے اور گولیوں کی رپورٹ 4 صفحات …
مزید پڑھیں »پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکا، اہلکاروں سمیت 28 افراد شہید
پشاور: تھانہ پولیس لائنز کی مسجد کے اندر خود کش دھماکے کے نتیجے میں اب تک امام مسجد اور اہلکاروں سمیت 28 افراد شہید ہوگئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا عین ظہر کی نماز کے وقت …
مزید پڑھیں »پاکستان کی ترقی و خوشحالی اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے، اسحاق ڈار
اسلام آباد:وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک گزشتہ 5سال کی کوتاہی بھگت رہا ہے ، کوشش ہے کہ حالات بہتر کرسکیں،پاکستان کی ترقی و خوشحالی اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے، گرین لائن …
مزید پڑھیں »اداروں کے خلاف اکسانے کا الزام، فودا چودھری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم
اسلام آباد:الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں عدالت نے فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد راجہ نے محفوظ شدہ فیصلہ …
مزید پڑھیں »پی ٹی آئی والوں کو بہت سمجھایا کہ ابھی کام کرنے دو اسمبلی مت توڑو مگر میری ایک نہیں مانی گئی: پرویز الٰہی
سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کو بہت سمجھایا کہ ابھی کام کرنے دو اسمبلی مت توڑو مگر میری ایک نہیں مانی گئی۔ لاہور میں ایک تقریب …
مزید پڑھیں »