الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد آصف بٹ اور چائنیزاتھلیٹ و بزنس مین توآنگ چوآن چی کے درمیان ایمراسنٹر میں اہم ملاقات
(ایمرا نیوز آن لائن)
ایمرا سنٹر ؛چائینز اتھلیٹ وبزنس مین توآنگ چو آن چی سے ملاقات میں ممبران ایگزیکٹیو باڈی، ایمرا فنانس سیکرٹری ارشد چوہدری، جوائنٹ سیکرٹری قادر خواجہ ، ممبر گورننگ باڈی آصف خاور اورممبر ایمراسپورٹس کمیٹی عمران سہیل موجود تھے۔
چائیننز اتھلیٹ و بزنس مین توآنگ چوآن چی کا ایمرا ممبران کے لئے اپنی نئی برانڈز پانچ جدید موٹرسائیکل بذریعہ قرعہ اندازی دینے کا اعلان کیا.
چائنیز اتھلیٹ و بزنس مین توآنگ چوآن چی کاصدرایمرا محمد آصف بٹ کے ساتھ ملکر پاکستان میں کھیلوں سمیت دیگر اہم شعبوں میں آئندہ ساتھ مل کر اہم کردار ادا کرنے کا اعلان بھی کیا
ایمرا سنٹر میں لاہور "سی پی ایس” کلب کے چیئرمین احسن ذکی اور ملک اعجاز کوآرڈینیٹر ٹو چائنیز وفد ملاقات میں شریک ہوئے
چیئرمین "سی پی ایس” کلب احسن ذکی کا ایمرا ممبران کے بچوں کوابتدائی سطح پر کرکٹ کی ٹریننگ دینے کے لئے ایمرا صدر محمد آصف بٹ کے درمیان "ایم یو سائن” کرنےکا اعلان بھی کیا گیا۔