اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چودھری نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ملک کی معیشت اتنی مستحکم نہیں کہ افغان مہاجرین کا وزن اٹھا سکیں .۔تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے ایک ترک ٹی وی چینل کوافغانستان کی صورترحال کے حوالے سے انٹرویو دیا ہے.جس میں ان کہ کہنا تھا کہ افغانستان کی صورتحال کی کہانی بہت پرانی ہے،جسے ہم کئی دہائیوں سے دیکھ رہے ہیں، سنہ 1988 میں سویوت یوین افغانستان میں جومشکلات چھوڑ آئی تھیں ہمیں ان کا سامنا ہے.
اب ایک بار پھرہم اسی دوراہے پرآ کھڑے ہوئے ہیں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر افغانستان کی صورتھال درست نہ ہوئی تو افغانی پاکستان کا رخ کریں گے اور ہم ان کا بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں ہیں.فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان میں ایک منظم حکومت کے قیام کے لیے ہم علاقائی اوربین الاقوامی طاقتوں کے ساتھ مل کرکام کر رہے ہیں ۔ مسئلہ افغانستان کے حوالے سے پاکستان کے مشورے کو نظر انداز کرنے سے دنیا میں مسائل پیدا ہوں گے .
ہماری معیشت اتنی مستحکم نہیں کہ افغان مہاجرین کا بوجھ اٹھا سکیں ،فواد چودھری