اسلام آباد (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فلپپو گرانڈی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید کی ملاقات ہوئی . ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور ، علاقائی سلامتی ، افغانستان کی موجودہ صورتحال اور انسانی امداد میں تعاون پرگفتگو کی گئی ۔آئی ایس پی ار کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ افغانستان میں انسانی ہمدردی اور پناہ گزینوں کے بحران سے بچنے کے لیے عالمی کوششوں کو یکجا کرنے کی ضرورت ہے ۔
آرمی چیف نے اقوام متحدہ کے بحرانوں کے دوران یو این ایچ سی آر کے کے کردار کی تعریف کی. علاوہ ازیں ہائی کمشنر نے بھی4 دہائیوں سے زائد عرصے تک چار لاکھ افغان مہاجرین کی میزبانی کے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کیا اور افغان صورتحال میں پاکستان کے کردار کو بھی سراہا۔
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فلپو گرانڈی نے ایوان صدر میں صدر عارف علوی سے بھی ملاقات کی.صدر مملکت نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں طویل جنگ نے وام کی مشکلات میں اضافہ کیا ہے لہذٰا انہیں انسانی اور معاشی امداد کی اشد ضرورت ہے.
ٹیگزآرمی چیف افغانستان اقوام متحدہ ایمرا سپورٹس ایمرا نیوز پناہ گزین عارف علوی قمر جاوید باجوہ ہائی کمشنر
یہ بھی پڑھیں
بجلی اور پٹرول قیمتو ں میں اضا فہ فوری واپس لیا جائے:قاری اعظم حسین
fiitg fiitg nfl pro shop wigs com outlet wigs com outlet the wig shop wigs …