صفحہ اول / pin-post / عمر اکمل کی خاتون کے ساتھ ویڈیو وائرل

عمر اکمل کی خاتون کے ساتھ ویڈیو وائرل

کراچی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں انہیں ایک خاتون کے ساتھ بالی وڈ گانے پر ناچتے دیکھا جا سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر عمر اکمل کی ایک ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انھیں ایک خاتون کے ساتھ بالی وڈ کے گانے ’ہایو ربا ہایو ربا‘ پر ہلکا پھلکا رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں اگرچہ خاتون کا چہرہ نہیں دکھایا گیا مگریہ ویڈیو وائرل ہو گئی ہے.عمر اکمل نے اپنے فینز کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی ہے۔صارفین کی جانب سے عمراکمل کی اس ویڈیو پر مکس ردعمل سامنے آ رہا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فضل محمود اور عبدالقادر پی سی بی کے ہال آف فیم میں شامل

لاہور(ویب ڈیسک)سابق کپتان فضل محمود اور عبدالقادر کو پی سی بی کے ہال آف فیم …