صفحہ اول / pin-post / ماڈل نیہا راجپوت نے شادی کی تصدیق کر دی مگردولہا کون؟؟؟؟

ماڈل نیہا راجپوت نے شادی کی تصدیق کر دی مگردولہا کون؟؟؟؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک)ماڈل نیہا راجپوت کی سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر سے شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے.تفصیلات کے مطابق ماڈل نیہا راجپوت نےاپنی مایوں کی تقریبات کی ویڈیوز شیئرکی ہیں ۔نیہا راجپوت اور سلمان تاثیر کی شادی کے حوالے سے کئی دنوں سے چہ مگوئیاں جاری تھیں، تاہم اب ماڈل نے مایوں کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرکے ان کی تصدیق کردی ہے۔ علاوہ ازیں ان کی شادی کی تقریبات میں شامل اداکاراؤں و ماڈلز نے بھی مہندی کی ویڈیو شیئر کیں۔ شیئر کی گئی ویڈیوز اور تصاویر میں ماڈل و اداکارہ ابیر رضوی سمیت دیگر ماڈلز کورقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جمائما خان نے پاکستان چھوڑںے کی وجہ بتادی

لندن (ویب ڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے شوہر سے علیحدگی اور پاکستان …