صفحہ اول / pin-post / نادرا سینٹرز بند

نادرا سینٹرز بند

لاہور(ویب ڈیسک) ملک بھر میں آج رات 10 بجے سے کل صبح 8 بجے تک نادرا سینٹرز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نادرا کا سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے سینٹرز کو بند کیا جا رہا ہے۔ترجمان نادرا کے مطابق آپریشنل سہولیات سمیت کوویڈ سرٹیفیکیٹ اور آن لائن اجراء بھی نہیں ہو گا۔ کل بروز اتوار صبح 8 بجے سے تمام سنٹرز آپریشنل ہو جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

بڑا کیس بن گیا،،، نورا فتیحی طلب

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ، ماڈل اور ڈانسر نورا فتیحی کو 200 کروڑ کے فراڈ …