صفحہ اول / تازہ ترین / ماہرہ خان کا حیران کن انکشاف ، صارفین دنگ رہ گئے

ماہرہ خان کا حیران کن انکشاف ، صارفین دنگ رہ گئے

کراچی (ویب ڈیسک)معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے بارے میں ایک بڑا انکشاف کیا ہے.انہوں نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض معاملات پر وہ انٹرویوز میں جھوٹ بولتی رہی ہیں۔ماہرہ خان نے 24 ستمبر کو اپنے مقبول ڈرامے ’ہم سفر‘ کو 10 سال مکمل ہونے پر ٹوئٹر پرصارفین کے سوالوں کے جوابات دیے.ایک سوال کے جواب میں ماہرہ خان نے اعتراف کیا کہ انہیں جھوٹ بولنا پسند نہیں ہے، تاہم بعض اوقات وہ انٹرویوز کے دوران جھوٹ بول لیتی ہیں.
ایک مداح نے اداکارہ سے کہا کہ وہ ان کے لیے اتنے پاگل ہیں کہ ان سے ورچوئل گلے ملنے کی فرمائش کر رہے ہیں، اداکارہ سے ان کا روح کا رشتہ ہے، جس پر ماہرہ خان نے کوئی جواب دیے بغیر ان کی بات پر ہنسی کو نہ روک سکیں۔

یہ بھی پڑھیں

بیٹا NICU میں کیوں ہے؟بختاور بھٹو نے بتا دیا

سندھ (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کے ہاں بیٹے …