صفحہ اول / pin-post / عائشہ عمراور شعیب ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پروائرل

عائشہ عمراور شعیب ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پروائرل

کراچی (ویب ڈیسک) شوبز اداکار ہوں یا کرکٹر سوشل میڈیا پر ان کے چرچے ہوتے رہتے ہیں .اسی سلسلے میں اداکارہ عائشہ عمر اور کرکٹر شعیب ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہواہے، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جہاں فوٹو شوٹ کی تعریف کی گئی ہے وہیں کچھ صارفین کی جانب سے سخت ناپسندیدگی کا اظہار بھی کیا گیا۔
دوسری طرف شعیب ملک نے فوٹو شوٹ کو انسٹاگرام پر شئیر کیا اورکہا کہ مجھے ہمیشہ اپنے دوستوں کے ساتھ کام کرکے خوشی محسوس ہوتی ہے، مجھے عائشہ عمر کے ساتھ کام کرکے مزہ آیا۔

یہ بھی پڑھیں

جمائما خان نے پاکستان چھوڑںے کی وجہ بتادی

لندن (ویب ڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے شوہر سے علیحدگی اور پاکستان …