صفحہ اول / pin-post / نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کی برہنہ ویڈیوز بنانے والا ڈاکٹر گرفتار

نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کی برہنہ ویڈیوز بنانے والا ڈاکٹر گرفتار

لاہور(ویب ڈیسک) سائبر کرائمز سرکل لاہور نے نشہ آور مشروب پلا کر نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کی برہنہ ویڈیو بنانے والے ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا.تفصیلات کے مطابق
نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کی برہنہ ویڈیو بنانے والےجناح ہسپتال کے ایک ڈاکٹر کو گرفتار کیا گیا ہے. ملزم کے موبائل سے متاثرہ خواتین کی 50 برہنہ ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں .ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم مختلف بہانوں سے نرسز اور لیڈی ڈاکٹرزکو نشہ آور مشروب پلا کر ان کی برہنہ وڈیوز بنالیتا تھا اور اس گھناؤنے کام میں اس کے دیگر دوست بھی شامل تھے جن کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہیں.

یہ بھی پڑھیں

خواتین کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر جاری کرنے والی خاتون ہیکر گرفتار

لاہور(ویب ڈیسک)ایف آئی اے نے خواتین کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر وائرل کرنے والی ہیکر …