صفحہ اول / پاکستان / سانحہ سیالکوٹ، مزید 8 مرکزی ملزم گرفتار

سانحہ سیالکوٹ، مزید 8 مرکزی ملزم گرفتار

آئی جی پنجاب کے مطابق سانحہ سیالکوٹ میں ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں جبکہ فوٹیج اور موبائل کالز ڈیٹا کی مدد سے مزید 8مرکزی ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔
آئی جی پنجاب نے بتایا کہ ملزمان میں لاش کی بے حرمتی کرنے والا ذاکر سلمان بھی شامل ہے جبکہ دیگر گرفتار ملزمان میں ویڈیو بنانے، اشتعال دلانے اور تشدد کرنے والے شامل ہیں۔
ڈی پی او کا کہنا ہےکہ واقعےسے قبل پریانتھا نےاسٹچنگ ہال کا دورہ کیا تھا جبکہ سامنے آنے والی تصویر میں صبوربٹ اورپریانتھا کو واضح دیکھا جاسکتا ہے

یہ بھی پڑھیں

حلیم عادل شیخ پر ہتک عزت کیس میں فرد جرم عائد

کراچی کی مقامی عدالت نے ہتک عزت کیس میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل …