صفحہ اول / pin-post / پاکستان پر مجموعی قرض 40ہزار 279ارب روہے ہوگیا

پاکستان پر مجموعی قرض 40ہزار 279ارب روہے ہوگیا

سٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان پرمجموعی قرض اکتوبرمیں 40 ہزار279 ارب روپے ہوگیا۔
مرکزی بنک کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق پاکستان پر بیرونی قرض 13ہزار 811ارب روپے اور اندرونی قرض 26 ہزار 467 ارب پر جا پہنچا ہے۔
سٹیٹ بینک کا بتاناہےکہ پاکستان پر طویل المدتی قرض 20 ہزار 12 ارب روپے اور مختصر مدت کا قرض 6 ہزار416 ارب روپے ہے

یہ بھی پڑھیں

حلیم عادل شیخ پر ہتک عزت کیس میں فرد جرم عائد

کراچی کی مقامی عدالت نے ہتک عزت کیس میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل …