صفحہ اول / pin-post / کراچی دھماکا، ایم این اے عالمگیر خان کے والد بھی جاں بحق

کراچی دھماکا، ایم این اے عالمگیر خان کے والد بھی جاں بحق

کراچی دھماکے میں ایم این اے عالمگیر خان کے والد بھی جاں بحق ہوگئے۔

کراچی میں ہونے والے دھماکے کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کے والد بھی جاں بحق ہو گئے، ان کے دھماکے میں جاں بحق ہونے کی تصدیق رکن صوبائی اسمبلی ارسلان تاج نے کی۔

یہ بھی پڑھیں