صفحہ اول / شوبز / ہمایوں سعید کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا

ہمایوں سعید کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا

پاکستانی اداکار اور پروڈیوسر ہمایوں سعید کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا۔
ہمایوں سعید نے متحدہ عرب امارات حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ یو اے ای کا گولڈن ویزا حاصل کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، یہاں کے لوگوں نے ہمیشہ ہی مجھے پیار دیا اور میرے کام کی تعریف کی، جس کا میں بہت مشکور ہوں۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستانی اداکار اسدبٹ ترک اداکارہ اسرا بلگیج کے ساتھ پراجیکٹ میں مصروف

پاکستانی اداکار ارسلان اسد بٹ ترک اداکارہ اسرا بلگیج کے ہمراہ جلد ہی ایک پراجیکٹ …