صفحہ اول / پاکستان / گلوکارہ میشا شفیع سابقہ وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کو اپنی ہم شکل قرار دینے پر تنقید کی زد میں

گلوکارہ میشا شفیع سابقہ وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کو اپنی ہم شکل قرار دینے پر تنقید کی زد میں

میشا شفیع نے انسٹاگرام پر بے نظیر بھٹو کی شادی کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ یہ تصویر اسکرولنگ کے دوران دکھائی دی تو مجھے لگا جیسے یہ میں ہوں۔
گلوکارہ نے ایک اور سٹوری پر حیرانی والے ایموجی کے ساتھ بے نظیر اور اپنی شادی کی تصویر بھی شیئر کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
تاہم کچھ صارفین کو معمولی سے مشابہت لگی لیکن بیشتر صارفین نے میشا پر تنقید کی۔

یہ بھی پڑھیں

حلیم عادل شیخ پر ہتک عزت کیس میں فرد جرم عائد

کراچی کی مقامی عدالت نے ہتک عزت کیس میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل …