صفحہ اول / کھیل / کرکٹ / بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کر دی، پہلی بار نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کر دی، پہلی بار نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

نگلہ دیشی کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار نیوزی لینڈ کو ٹیسٹ میچ 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔
نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 328 اور دوسری اننگز میں 169رنز بنائے، بنگلہ دیش نے پہلی اننگز میں 458 اور دوسری اننگز میں 40 رنز کا ہدف 2وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ عبادت حسین کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
بنگلہ دیش نے کیویز سرزمین پر یہ پہلا ٹیسٹ جیتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پی سی بی کا دو ہزار اکیس کے بہترین کھلاڑیوں کیلئے ایوارڈز کا اعلان

پی سی بی نے دو ہزار اکیس کے بہترین کھلاڑیوں کیلئے ایوارڈز کا اعلان کر …