صفحہ اول / پاکستان / پی سی بی کا دو ہزار اکیس کے بہترین کھلاڑیوں کیلئے ایوارڈز کا اعلان

پی سی بی کا دو ہزار اکیس کے بہترین کھلاڑیوں کیلئے ایوارڈز کا اعلان

پی سی بی نے دو ہزار اکیس کے بہترین کھلاڑیوں کیلئے ایوارڈز کا اعلان کر دیا
سال کی سب سے متاثر کن کارکردگی کا ایوارڈ شاہین شاہ آفریدی نے جیت لیا، حسن علی سال کے بہترین ٹیسٹ کرکٹر قرار پائے،، ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بابر اعظم نے جیتا۔ وسیم جونیئر ایمرجنگ اور صاحبزادہ فرحان ڈومیسٹک کرکٹر آف دی ایئر قرار پائے،، ندا ڈار کو سال کی بہترین خاتون کرکٹر کا اعزاز ملا،،پی سی بی ایوارڈز جیتنے پر کپتان قومی ٹیم بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور وسیم جونئیر خوش ہیں۔ بابر عظم کا کہنا ہے کوشش ہوتی ہے ہر شعبے میں کمزوریوں پر قابو پا کر بہتر کارکردگی دکھا ؤں، انگلینڈ میں 154رنز کی اننگز بیسٹ رہی،،شاہین شاہ آفریدی نے کہا کوشش ہوتی پاکستان ٹیم کے لیے کارکردگی دکھاؤں،، وسیم جونئیر کا کہنا ہے کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھوں گا۔

یہ بھی پڑھیں

ہجراقتدار نے اپوزیشن رہنماؤں کو بے چین کر دیا، وزیراعلیٰ عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کہتے ہیں کہ مسترد شدہ عناصر محض سیاسی قد بڑھانے …