صفحہ اول / انٹرنیشنل / نائیجیریا، فائرنگ کے مختلف واقعات، 2 سو افراد ہلاک

نائیجیریا، فائرنگ کے مختلف واقعات، 2 سو افراد ہلاک

نائیجیریا میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 200 افراد ہلاک ہوگئے۔
نائیجیریاکے شمال مغربی ریاست زمفارا میں کئی دنوں سے موٹرسائیکل سوار گروہوں کی فائرنگ سے 200افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
فائرنگ کے یہ واقعات گزشتہ ہفتے ہونے والے فوجی فضائی حملوں کے جواب میں کیے گئے ہیں جس نے کچھ جرائم پیشہ گروہوں کو اپنے ٹھکانوں سے نکلنے پر مجبور کر دیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

قابض بھارتی فورسز نے ضلع کلگام میں ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا

بھارتی غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں قابض فورسز کی جارحیت جاری ہے قابض بھارتی …