صفحہ اول / pin-post / افغانستان میں استحکام ہمارامقصد،دنیا پاکستان کے نقطہ نظر کے قریب آ رہی ہے،فواد چودھری

افغانستان میں استحکام ہمارامقصد،دنیا پاکستان کے نقطہ نظر کے قریب آ رہی ہے،فواد چودھری

فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد افغانستان میں استحکام یقینی بنانا ہے، آج دنیا پاکستان کے نقطہ نظر کے قریب آ رہی ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز وزیر اعظم نے آئی ایس آئی ہیڈکواٹرز کا دورہ کیا، آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی اور ان کی ٹیم نے وزیر اعظم کو افغانستان کی بدلتی صورتحال پرتفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد افغانستان میں استحکام یقینی بنانا ہے اور اس کیلئے پاکستان نے بہت کام کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سیاسی یتیموں کی چیخیں نکلنے لگ گئیں، عمران خان کے جانے کا وقت ہوا چاہتا ہے، راناثنااللہ

رانا ثنااللہ کہتے ہیں بیورو کریسی کی ٹرانسفر کے بعد اب عمران نیازی کی ٹرانسفر …