صفحہ اول / pin-post / عوام پی ٹی آئی کو کبھی معاف نہیں کرے گی، شہبازشریف

عوام پی ٹی آئی کو کبھی معاف نہیں کرے گی، شہبازشریف

شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام پی ٹی آئی کو ان کی زندگیاں مشکل بنانے پر معاف نہیں کرے گی، عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے انہیں دفن کر دیں گے۔
قائد حزب اختلاف و صدر مسلم لیگ نون شہباز شیرف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز ملک کی پارلیمانی تاریخ کا ایک سیاہ دن تھا، پہلے ہی تاریخی مہنگائی کی زد میں آنے والے عوام پر منی بجٹ مسلط کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

حلیم عادل شیخ پر ہتک عزت کیس میں فرد جرم عائد

کراچی کی مقامی عدالت نے ہتک عزت کیس میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل …