صفحہ اول / pin-post / 2023کا الیکشن ن لیگ اور زرداری گروپ کا آخری ثابت ہوگا، فوادچودھری

2023کا الیکشن ن لیگ اور زرداری گروپ کا آخری ثابت ہوگا، فوادچودھری

فواد چودھری نے کہا ہے کہ ن لیگ اور زرداری گروپ کا 2023 کا انتخاب آخری الیکشن ثابت ہوگا۔
وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمان میں اپوزیشن کو ایک بار پھر شکست کا سامنا کرنا پڑا، انشاللہ 2023 کے انتخابات میں یہ چہرے پارلیمان سے مکمل باہر ہوں گے۔ اُنہوں نے اپنے ٹویٹ میں شاکر شجاع آبادی کا شعر بھی لکھا توں شاکر آپ سیانا ایں۔۔ ساڈے چہرے پڑھ حالات نہ پچھ ۔

یہ بھی پڑھیں

حلیم عادل شیخ پر ہتک عزت کیس میں فرد جرم عائد

کراچی کی مقامی عدالت نے ہتک عزت کیس میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل …