صفحہ اول / پاکستان / کرونا بوسٹرویکسین کیلئے عمر کی حد 18سال کر دی گئی

کرونا بوسٹرویکسین کیلئے عمر کی حد 18سال کر دی گئی

این سی او سی نے بوسٹر ویکسین لگوانے کے لیے عمر کی حد میں کمی کردی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں انسداد کورونا کی بوسٹر ڈوز کے لیے عمرکی حد کم کرکے 18 سال کردی ہے جس کے بعد 15 جنوری سے 18 سال کی عمر کے افراد بوسٹر ویکسین لگوا سکتے ہیں۔
این سی او سی کا کہنا ہےکہ بوسٹرویکسین پہلی ویکسی نیشن مکمل ہونے کے6 ماہ بعد لگوائی جاسکتی ہے اور بوسٹر ویکسین لگوانے کا کوئی معاوضہ نہیں۔
حکومت نے انسداد کرونا کی بوسٹر ویکسین کی عمر کی حد کم کر کے 18 سال کر دی۔

یہ بھی پڑھیں

حلیم عادل شیخ پر ہتک عزت کیس میں فرد جرم عائد

کراچی کی مقامی عدالت نے ہتک عزت کیس میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل …