صفحہ اول / pin-post / تہذیبوں کو باہر سے نہیں مارا جاسکتا، وہ خودکشی کرتی ہیں، وزیراعظم عمران خان

تہذیبوں کو باہر سے نہیں مارا جاسکتا، وہ خودکشی کرتی ہیں، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں تہذیبوں کو باہر سے نہیں مارا جاسکتا، وہ خودکشی کرتی ہیں،
وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ پیغام میں کہا پاکستان میں آج ہمیں اپنی صلاحیتوں کا ادراک کرنا ہے،، پاکستان کو جو چیلنج درپیش ہیں، ان میں فوری توجہ کا مستحق قانون کے احترام کا چیلنج ہے۔ طاقت ور اور مکارسیاست دان قانون شکنی کے عادی ہوگئے ہیں، انہوں نے ریاستی اداروں کوبھی کرپٹ بنایا،،
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ مافیا نظام سے خون چوسنے والی جونکیں ہیں جو ملک سے مخلص نہیں، پاکستان کی حقیقی قوت، وسائل اور صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کیلئے ان کو شکست دینا ناگزیر ہے۔

یہ بھی پڑھیں

نگران حکومت کا قیام اس کیس کی وجہ سے رکا ہوا ہے، کوشش ہے کہ کل فیصلہ سنا دیں، چیف جسٹس

لاہور: غیر معمولی سیاسی صورتحال پر سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس میں چیف جسٹس نے …