صفحہ اول / pin-post / حلیم عادل شیخ پر ہتک عزت کیس میں فرد جرم عائد

حلیم عادل شیخ پر ہتک عزت کیس میں فرد جرم عائد

کراچی کی مقامی عدالت نے ہتک عزت کیس میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد کردی۔
حلیم عادل شیخ کا صحت جرم سے انکار کردیا گیا، عدالت نے 13فروری کو گواہوں کو طلب کرلیا۔ صوبائی وزیر سعید غنی نے پی ٹی آئی رہنماء پر ہتک عزت کے تین کیس دائر کیے ہیں، درخواست گزارنےموقف اپنایا کہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بے بنیاد الزامات لگائے گئے، ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی،سعید غنی کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ کیخلاف قانونی کارروائی کا حق استعمال کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

نگران حکومت کا قیام اس کیس کی وجہ سے رکا ہوا ہے، کوشش ہے کہ کل فیصلہ سنا دیں، چیف جسٹس

لاہور: غیر معمولی سیاسی صورتحال پر سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس میں چیف جسٹس نے …