صفحہ اول / انٹرنیشنل / یوکرائن تنازع، امریکا کا یوکرائن کو مزید ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان

یوکرائن تنازع، امریکا کا یوکرائن کو مزید ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان

یوکرائن تنازع شدت اختیارکرگیا، امریکا نے یوکرائن کو مزید ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
یوکرائن کو اینٹی طیارہ شکن میزائل اور دیگر بھاری ہتھیاروں کی فراہمی کا جائزہ لیا گیا، امریکا چاہتا ہے یوکرائن روسی حملے کی صورت میں مزاحمت کو طول دے،دوسری جانب امریکی انتظامیہ کے عہدیداروں نے رائے دی ہے کہ یوکرائن میں جنگ چھڑ جانے کی صورت میں امریکا کو اپنے فوجی وہاں سے نکال لینے چاہئیں،ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی کا کہنا ہے ہم ایک نازک صورتحال کی طرف بڑھ رہے ہیں، یوکرائن کی صورتحال انتہائی خطرناک ہو چکی ہے، روس یوکرائن پر کسی وقت بھی حملہ کر سکتا ہے، مذاکرات یا سخت معاشی پابندیاں ،فیصلہ ماسکو نے کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان خطرناک ترین ملکوں میں سے ایک ہے ، امریکی صدر

واشنگٹن (ایمرا نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی تقریر میں پاکستان کا حوالہ دیاہے۔ایک رپورٹ …