صفحہ اول / کھیل / کرکٹ / نیوزی لینڈ کا دورہ آسٹریلیا کرونا کی نذر

نیوزی لینڈ کا دورہ آسٹریلیا کرونا کی نذر

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا ملتوی ہو گیا،نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے 24جنوری سے 9 فروری تک آسٹریلیا کا دورہ کرنا تھا، دورے میں 3ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی شامل تھا
نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کرونا کی موجودہ صورت حال کے باعث دورہ آسٹریلیا ملتوی کیا گیا، کرکٹ آسٹریلیا نے بھی سیریز ملتوی ہونےکی تصدیق کر دی ہے، کرکٹ نیوزی لینڈ کا کہنا ہے کہ دونوں بورڈز باہمی مشاورت سے سیریز کی نئی تاریخوں کا فیصلہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

اسلام آبا د کا فاسٹ بولر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

اسلام آباد(ایمرا نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والا فاسٹ بولر دل کا دورہ …