صفحہ اول / شوبز / عمران عباس کا مداح کو کام سے کام رکھنے کا مشورہ

عمران عباس کا مداح کو کام سے کام رکھنے کا مشورہ

اداکار عمران عباس نے ساتھی اداکار احد رضا میر کی اپنی سالی صبور علی کی شادی میں موجود نہ ہونے کی وجہ پوچھنے والے مداح کو کھری کھری سنا دیں۔
عمران عباس سے ایک مداح نے پوچھا کیا آپ جانتے ہیں کہ احد رضا میر کیوں نہیں آئے صبور کی شادی پر؟۔ اداکار نے جواب میں لکھا کہ کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ اپنے کام سے کام کیوں نہیں رکھتے؟۔ جتنا آپ لوگوں کی زندگی کے بارے میں سوچتے ہیں اگر اپنے بارے میں سوچتے تو کہیں کے کہیں پہنچ جائیں، اس لئے دوسرے کے بجائے اپنے بارے میں سوچیں۔

یہ بھی پڑھیں

عدنان صدیقی کی ہمایوں سعید سے فلم میں مرکزی کردار کی فرمائش

سینئر اداکار عدنان صدیقی نے ہمایوں سعید سے فرمائش کی ہے کہ وہ رواں سال …