صفحہ اول / انٹرنیشنل / عالم اسلام طالبان حکومت کو تسلیم کرے: افغان وزیراعظم

عالم اسلام طالبان حکومت کو تسلیم کرے: افغان وزیراعظم

افغانستان کے عبوری وزیراعظم ملا حسن اخوند نے کہا ہے کہ عالم اسلام کے ممالک افغان طالبان حکومت کو تسلیم کریں۔

پریس کانفرس میں ملا حسن اخوند نے تمام ممالک اور بالخصوص اسلامی حکومت سے طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا۔ ان کا کہنا تھا ہمیں سفارتی سطح پر تسلیم کیا جائے، اس کے علاوہ ہم کسی مدد کی ضرورت نہیں۔ طالبان نے امن اور سلامتی کو بحال کرکے تمام ضروری شرائط پوری کی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان خطرناک ترین ملکوں میں سے ایک ہے ، امریکی صدر

واشنگٹن (ایمرا نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی تقریر میں پاکستان کا حوالہ دیاہے۔ایک رپورٹ …