انارکلی دھماکے میں زخمی تین افراد کی حالت تشویشناک ہے،، شیراز، احمد اور فیصل انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیرعلاج، ہیں، 9زخمی سرجیکل ٹاور میں زیرعلاج ہیں،، اٹھارہ زخمیوں کو ڈسچارج کر دیا گیا،، شہر کی فضا آج بھی سوگوار ہے، جائے وقوعہ پر جلی ہوئی موٹرسائیکلیں موجود ہیں جبکہ سامان بکھرا پڑا ہے.
