صفحہ اول / انٹرنیشنل / انیل کپور کا ہم شکل باڈی بلڈر سامنے آگیا

انیل کپور کا ہم شکل باڈی بلڈر سامنے آگیا

ممبئی (ایمرا نیوز)سوشل میڈیا پر آئے روز مختلف سلیبرٹیز کے ہم شکل صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلیتے ہیں اور ایسا ہی ایک ہم شکل بھارت کے نامور اداکار انیل کپور کا سامنے آیا ہے جو ناصرف اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ ان کی شکل انیل کپور جیسی ہے بلکہ بالی وڈ سے کال آنے کا بھی منتظر ہے۔
امریکا سے تعلق رکھنے والے باڈی بلڈر جوہن ایفر نے اپنی اور انیل کپور کی کولاج تصویر شیئر کی ہے۔
شیئر کی گئی تصویر کی ایک ونڈو میں بالی وڈ اداکار انیل کپور کو جبکہ دوسری تصویر میں باڈی بلڈر جوہن ایفر کو کھڑے دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

امریکی صدرکا متنازعہ بیان ، پاکستان کا ردعمل

اسلام آباد(ایمرا نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن کے پاکستان سے متعلق ریمارکس پر وزارت خارجہ کے …