صفحہ اول / انٹرنیشنل / پاکستان خطرناک ترین ملکوں میں سے ایک ہے ، امریکی صدر

پاکستان خطرناک ترین ملکوں میں سے ایک ہے ، امریکی صدر

واشنگٹن (ایمرا نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی تقریر میں پاکستان کا حوالہ دیاہے۔
ایک رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کیمپین کمیٹی میں خطاب کیا اور روس، چین کا حوالہ دیتے پاکستان کوبھی لپیٹ میں لے لیا۔
امریکی صدر نے الزام عائد کیا کہ میراخیال ہے پاکستان خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے اور پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے، اس بات کا خدشہ ہےکہ اسے کوئی بھی استعمال کرسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر کی برطرفی،پی ٹی آئی نے ریفرنس دائرکردیا

اسلام آباد (ایمرا نیوز) تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کی برطرفی کا ریفرنس سپریم …