اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کورونا کے 19 مریض رپورٹ ہوئے ہیں ۔قومی ادارہ صحت این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 4 ہزار 423 ٹیسٹ کئے گئے جس میں کورونا کے 19 مریض رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 43 فیصد رہی ہے ۔این آئی ایچ کے مطابق ملک بھرمیں کورونا وائرس 24 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ لاہور میں کورونا کے 812ٹیسٹ کیے گئے جن میں 2 مریض رپورٹ ہوئے ۔لاہور میں کورونا وائرس کی شرح 2 اعشاریہ 25فیصد رہی۔اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے کورونا کے 444ٹیسٹ کئے گئے اور صرف ایک مریض رپورٹ ہوا اس طرح اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 23 فیصد رہی ۔این آئی ایچ کے مطابق پشاور میں کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے 498 ٹیسٹ کئے گئے ۔ 4 کیس رپورٹ ہوئے جبکہ وائرس کے مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 80 فیصد رہی ۔ راولپنڈی میں کورونا کے 121ٹیسٹ کئے گئے اور صرف ایک کیس رپورٹ ہوا مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 83 فیصد رہی ۔
ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کورونا کے 19 مریض رپورٹ