لاہور:شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائیلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے519روپے، زندہ برائیلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے346روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید 2روپے اضافے سے 299روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

نیویارک: عالمی مالیاتی نظام میں بینکوں پر شدید دباؤ کے باعث امریکا کے 200 سے …