تازہ ترین خبریں

انشا االلہ جلد میر ے ہاں ننھا مہمان آنیوالا ہے ، ثناء خان

ممبئی:سابق بھارتی اداکارہ ثناء خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ جلد ماں بننے والی ہیں۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ ماں بننے ان کے لئے ایک بہت خوبصورت احساس ہے اور وہ جذباتی طور پر بھی اس احساس سے بے جْڑی ہوئی ہیں کیونکہ انہیں زندگی میں بہت سے اتار چڑھاؤ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔اداکارہ نے کہا کہ رواں سال جون میں ان کے بچے کی پیدائش متوقع ہے اور وہ اسے اپنی باہوں میں لینے کیلئے بیقرار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

 امریکا کے عالمی مالیاتی نظام میں بینکوں پر شدید دباؤ امریکا کے

نیویارک: عالمی مالیاتی نظام میں بینکوں پر شدید دباؤ کے باعث امریکا کے 200 سے …