مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ کو پشاور میں ہو گا

اسلام آباد: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل (بدھ )کو پشاور میں ہو گا، چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی صدارت کرینگے، دیگر زونل اجلاس اپنے اپنے مقامات بشمول کوہسار بلاک پاک سیکرٹریٹ بیک وقت منعقد ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں

پرویز الہی کی انتہائی قریبی شخصیت گرفتار

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے ترجمان اقبال چودھری کوپولیس نے گرفتار کرلیا۔ترجمان اقبال …