کوئٹہ :نیشنل گیمز میں آرمی کی اڑان بدستور جاری 99گولڈ کے ساتھ میڈلز کی دوڑ میں سب سے آگے واپڈا نے 32گولڈ کے ساتھ دوسری اورنیوی 26گولڈ حاصل کر کے تیسری پوزیشن پر رہا تفصیلات کے مطابق 34ویں نیشنل گیمز میں گولڈ میڈلزکی دوڑ آرمی نے 99گولڈ 62سلور اور 29کانسی کے ساتھ مجموعی طور پر190میڈلز حاصل کر کے میڈلز کی میں سب آگے نکل گیا واپڈ32گولڈ 50سلور اور 42کانسی کے ساتھ مجموعی طور پر 144میڈلز حاصل کر کے دوسرے جبکہ نیوی 26گولڈ 27سلور 34کانسی کے ساتھ مجموعی طور پر 81میڈلز حاصل کرکے تیسری پوزیشن کا حق دار قرار پایا پوانٹس ٹیبل پر ائیر فورس 5گولڈ 19سلوراور 26 کانسی کے ساتھ چوتھی ایچ ای سی 3گولڈ 9سلوراو ر 47کانسی کے ساتھ پانچویں بلوچستان ایک گولڈ8سلور اور18کانسی کے ساتھ چھٹے کے پی کے ایک گولڈ اتین سلور20کانسی ریلوے ایک گولڈ 18کانسی پولیس ایک گولڈ چھ کانسی پنجاب چھ سلور اور 22کانسی سندھ تین سلور 11کانسی اسلام آباد چار کانسی کے تمغے جیت سکا جبکہ نیشنل گیمز میں شامل گلستبتان اور آزاد کشمیر کوئی میڈل نہ جیت سکے۔
یہ بھی پڑھیں
بجلی اور پٹرول قیمتو ں میں اضا فہ فوری واپس لیا جائے:قاری اعظم حسین
fiitg fiitg nfl pro shop wigs com outlet wigs com outlet the wig shop wigs …